مائیکروسافٹ کے کئی ایگزیکٹوز نے حال ہی میں ڈیوائسز کی نئی قسم کی تعمیر کی بات کی ہے۔ جن میں مائیکروسافٹ کے سی ای او ستیا نڈیلا بھی شامل ہیں۔ ایک حالیہ انٹرویو میں، نڈیلا نے اس حقیقت کو تسلیم کیا کہ مائیکروسافٹ نے "موبائل بوم” کا دور کھو دیا ہے۔
Day: نومبر 24، 2016
مائیکروسافٹ نے ٹیکسٹ کی ٹائپنگ کو کم کرنے کے لئے ایک کی بورڈ کے ساتھ منسلک ثانوی سکرین کے لئے پیٹنٹ جمع کروا دیا۔
مائیکروسافٹ کی ایک "ان پٹ سینسٹیو ڈسپلے ڈیوائس کے ساتھ ایک کی بورڈ” کے پیٹنٹ کی درخواست سامنے آئی ہے، جو 25 جولائی 2016 کو میک بک پرو کی لانچ سے بہت پہلے جمع کروائی گئی تھی۔
ایچ پی نے نئے ویڈیو پروموز میں دکھایا کہ ایلیٹ X3 کس طرح بزنس اوریئنٹڈ صارفین کے لئے کارآمد بنایا جا سکتا ہے۔
ایچ پی ایلیٹ X3 ایچ پی کی طرف سے ایک جدید ونڈوز 10 فلیگ شپ موبائل ہے جو ان بزنس اوریئنٹڈ صارفین اور ونڈوز فون کے پرستاروں کے استعمال کے لئے ایک طاقتور ڈیوائس ہے جو ونڈوز 10 موبائل پر چلنے والا ایک ان لاکڈ (unlocked) ڈیوائس چاہتے ہیں۔
ونڈوز 10 کی ڈیفینڈر حب ایپلی کیشن ونڈوز اسٹور میں شامل کر دی گئی۔
مائیکروسافٹ نے ونڈوز سٹور میں ایک نئی ونڈوز 10 ایپلی کیشن جاری کی ہے۔ کمپنی کی تازہ ترین ایپلی کیشن، ونڈوز ڈیفینڈر حب، ایک سادہ سی ایپلی کیشن ہے جو ونڈوز 10 پر ونڈوز ڈیفینڈر اور سیکیورٹی کے حوالے سے تازہ ترین خبریں فراہم کرتی ہے۔
صرف ایک مخصوص ویڈیو دیکھنے سے چند لمحوں میں ہی کسی کا بھی آئی فون کریش ہو سکتا ہے۔
ایک نیا بگ جو آسانی کے ساتھ آئی فونز کریش کر سکتا ہے اس وقت آن لائن گردش میں ہے۔ اس بگ کو فعال ہونے میں ایک ویڈیو کے پلے بیک کی ضرورت ہوتی ہے جس کے ختم ہوتے ہی ایپل کے فونز کریش ہو جاتے ہیں۔
ایچ پی عام صارفین کے لئے بھی ایک ونڈوز 10 فون پر کام کر رہا ہے جس کے فروری 2017 میں ریلیز کیے جانے کی توقع ہے۔
مائیکروسافٹ کے لومیا 950XL کی ریلیز کو ایک طویل عرصہ گذر جانے اور ایچ پی کے بزنس اوریئنٹڈ ایلیٹ X3 کی ریلیز کے بعد بھی عام صارفین کے لئے ایک ونڈوز 10 فون کا خلا ابھی تک پر نہیں ہو سکا ہے۔