ہواوے نے حال ہی میں وسط رینج مارکیٹ کے لئے ایک نیا ہواوے وائی 9 اے اسمارٹ فون لانچ کیا ہے اور اس میں جدید بہترین خصوصیات کی ایک رینج ہے۔
Category: رویوز
رویوز
سرفیس ڈؤو کا ریویو: مستقبل کا ایک ڈبل اسکرین فون… جو آج کے لئے کسی حد تک تیار نہیں ہے۔
کیا ڈبل اسکرین ایک سے بہتر ہوسکتی ہے؟ جواب ہے ہاں، لیکن کیا سرفیس ڈؤو کو عوام کے لئے مکمل تیار کرنے سے پہلے مائیکروسافٹ کو مزید کام کرنا ہو گا؟