ہواوے میٹ 40 پرو نے اے آئی بینچ مارک کا تاج اپنے سر لے لیا۔

ہواوے نے دو دن پہلے ہی میٹ 40، میٹ 40 پرو پلس اور پورش ڈیزائن میٹ 40 آر ایس کے ساتھ میٹ 40 پرو کو بھی لانچ کیا تھا۔ Continue reading ہواوے میٹ 40 پرو نے اے آئی بینچ مارک کا تاج اپنے سر لے لیا۔

ہواوے میٹ 40 پرو اپنے پیچھے اور سامنے دونوں کیمروں کے لئے ڈی ایکس او مارک کے چارٹ میں سب سے اوپر ہے۔

ہواوے نے دو دن پہلے ہی میٹ 40، میٹ 40 پرو، میٹ 40 پرو پلس، اور پورش ڈیزائن میٹ 40 آر ایس کی نقاب کشائی کی تھی، لیکن۔۔۔ Continue reading ہواوے میٹ 40 پرو اپنے پیچھے اور سامنے دونوں کیمروں کے لئے ڈی ایکس او مارک کے چارٹ میں سب سے اوپر ہے۔

ٹیکنو کی امبیسڈر مہوش حیات نیا فوٹوگرافی فون کیمون 16 لارہی ہیں۔

ٹیکنو اپنے فلیگ شپ فوٹو گرافی فون کیمون 16 کے ساتھ آرہا ہے، جسے جلد ہی پاکستان میں لانچ کیا جائے گا۔ یہ ٹیکنو کی سب سے مشہور کیمون سیریز میں۔۔۔ Continue reading ٹیکنو کی امبیسڈر مہوش حیات نیا فوٹوگرافی فون کیمون 16 لارہی ہیں۔

شیاؤمی نے سلائڈنگ ڈسپلے کے ساتھ فولڈ ایبل اسمارٹ فون کا پیٹنٹ دائر کر دیا۔

پچھلے کچھ عرصے میں اسمارٹ فون انڈسٹری میں بہت جدت آئی ہے۔ پہلے فولڈ ایبل فون آئے، پھر سلائیڈنگ فون آئے اور اب ایسا لگتا ہے کہ شیاؤمی۔۔۔ Continue reading شیاؤمی نے سلائڈنگ ڈسپلے کے ساتھ فولڈ ایبل اسمارٹ فون کا پیٹنٹ دائر کر دیا۔

ہواوے میٹ 40 سیریز کے پروگرام کا خلاصہ 2 منٹ میں، پہلا پرومو کلپ ریلیز کر دیا.۔

ہواوے نے اپنی میٹ 40 لائن اپ میں میٹ 40، میٹ 40 پرو، میٹ 40 پرو پلس اور میٹ 40 آر ایس پورش ڈیزائن پر محیط اپنے اسمارٹ فونز متعارف کروا دیئے۔ Continue reading ہواوے میٹ 40 سیریز کے پروگرام کا خلاصہ 2 منٹ میں، پہلا پرومو کلپ ریلیز کر دیا.۔

پوسٹ مارٹم سے پتہ چلا ہے کہ آئی فون 12 اور 12 پرو اندرونی طور پر ایک جیسے ہیں۔

ایک چینی ٹیک چینل نے حال ہی میں اعلان کردہ آئی فون 12 اور 12 پرو کے پوسٹ مارٹم کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں۔۔۔ Continue reading پوسٹ مارٹم سے پتہ چلا ہے کہ آئی فون 12 اور 12 پرو اندرونی طور پر ایک جیسے ہیں۔

پاکستان کے اعدادوشمار بیورو کے مطابق موبائل فون کی درآمد میں 83 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

پاکستان کے اعدادوشمار بیورو (پی بی ایس) کے جاری کردہ اعداد و شمار میں انکشاف کیا گیا ہے کہ رواں مالی سال (2020-21) کی پہلی سہ ماہی (کیو 1) کے دوران۔۔۔ Continue reading پاکستان کے اعدادوشمار بیورو کے مطابق موبائل فون کی درآمد میں 83 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

واٹس ایپ میں چیٹ کو ہمیشہ کے لئے خاموش کرنے کی صلاحیت آگئی، اسے کیسے استعمال کیا جا سکتا ہے؟ آئیے دیکھتے ہیں۔

واٹس ایپ نے آج ایک نیا اپ ڈیٹ جاری کیا ہے جس کی مدد سے صارفین کی کوئی بھی انفرادی یا گروپ چیٹ ہمیشہ کے لئے خاموش ہوسکتی ہیں۔ Continue reading واٹس ایپ میں چیٹ کو ہمیشہ کے لئے خاموش کرنے کی صلاحیت آگئی، اسے کیسے استعمال کیا جا سکتا ہے؟ آئیے دیکھتے ہیں۔

نوکیا کی رپورٹ میں آئی او ٹی ڈیوائسز پر بڑھتے ہوئے سائبرٹیکس سے متعلق خبردار کیا گیا ہے۔

نوکیا کی تازہ ترین تھریٹ انٹلیجنس رپورٹ میں متنبہ کیا گیا ہے کہ ناقص حفاظتی انتظامات کی وجہ سے انٹرنیٹ سے منسلک آلات پر سائبر اٹیکس خطرناک حد تک بڑھ رہے ہیں۔ Continue reading نوکیا کی رپورٹ میں آئی او ٹی ڈیوائسز پر بڑھتے ہوئے سائبرٹیکس سے متعلق خبردار کیا گیا ہے۔

مائیکروسافٹ فارم آن لائن سروے ایپ اب ذاتی استعمال کے لئے دستیاب ہے.۔

مائیکروسافٹ فارم ایک آن لائن سروس ہے جو آپ کو سروے، کوئز، اور پول بنانے کی سہولت دیتی ہے، صارفین کو کسی بھی۔۔۔ Continue reading مائیکروسافٹ فارم آن لائن سروے ایپ اب ذاتی استعمال کے لئے دستیاب ہے.۔

ہواوے اپنے سرچ انجن اور پروڈکٹیویٹی ایپس کے سوئٹ کے ساتھ مائیکروسافٹ اور گوگل کے مقابلے پر آگیا۔

ہواوے نے آج مائیکرو سافٹ اور گوگل کے مقابلے پر اپنی نئی ویب سروسز کا اعلان کیا ہے۔ ہواوے میٹ 40 سیریز کے لانچ ایونٹ کے دوران، ہواوے نے پیٹل سرچ ، پیٹل میپس اور ہواوے ڈاکس کا اعلان کیا ہے۔ Continue reading ہواوے اپنے سرچ انجن اور پروڈکٹیویٹی ایپس کے سوئٹ کے ساتھ مائیکروسافٹ اور گوگل کے مقابلے پر آگیا۔

ہواوے نے تیز رفتار 50 واٹ وائرلیس چارجنگ کے ساتھ میٹ 40 پرو کا اعلان کر دیا۔

ہواوے نے آج اپنے نئے اسمارٹ فونز میٹ 40 پرو اور پرو پلس کا اعلان کیا ہے، جو اس سال پی 40 سیریز کے بعد ہواوے کے جدید ترین ڈیوائسز ہیں۔ فونز میں ہواوے کے۔۔۔ Continue reading ہواوے نے تیز رفتار 50 واٹ وائرلیس چارجنگ کے ساتھ میٹ 40 پرو کا اعلان کر دیا۔