مائیکروسافٹ آفس 2019 سیکھنے کے لئے مفت ای بُک حاصل کریں (اصل قیمت 17.99 ڈالرز)۔

ڈاؤن لوڈ لنک اس پوسٹ آخر میں ملاحظہ کریں۔

مفت ای بُک  کا تعارف:

مائیکروسافٹ آفس 2019 سیکھیں – یہ ای بُک مائیکروسافٹ ورڈ، ایکسل، پاور پوائنٹ ، ایکسس اور آؤٹ لک کے تازہ ترین ورژن کا ایک جامع تعارف فراہم کرتی ہے۔ واضح وضاحتوں کی مدد سے، مائیکروسافٹ آفس کی یہ کتاب آپ کو اپ ڈیٹڈ آفس 2019 کی ایپلی کیشنز پر کام کرنا سکھائے گی اور عملی مثالوں کی مدد سے ان پر عمل درآمد کرنے میں آپ کی رہنمائی کرے گی۔

آپ ورڈ 2019 کے یوزر انٹرفیس کی معلومات کے علاوہ حوالہ جات اور سرورق صفحات، تبدیلیوں سے باخبر رہنے اور میل مرج کو انجام دینے جیسے عناصر کا استعمال کرتے ہوئے ورڈ ڈاکومنٹس تیار کرنا شروع کریں گے۔ اس کے بعد آپ یہ سیکھیں گے کہ اثرانگیز پاورپوائنٹ پریزنٹیشنز کیسے بنائی جاتی ہیں اور ایکسل 2019 میں حساب کتاب کرنے اور ورک بک ترتیب دینے کے ساتھ ساتھ اس کے ڈیٹا کے تجزیہ کی خصوصیات کو بھی دریافت کریں گے۔ بعد کے ابواب ایکسس 2019 پر توجہ دیں گے، ڈیٹابیس کو ترتیب دینے سے لے کر جدید کیوریز کی تعمیر تک ہر چیز میں آپ کی مدد کرے گی۔ اس کے بعد آپ آؤٹ لک کے ساتھ تیزی سے کام کرنا سیکھیں گے، جس میں یہ بتایا جائے گا کہ ٹاسک کیسے بنائیں اور ان کا نظم کریں، اور اسی طرح اپنے میل اور رابطوں کو آسانی سے کس طرح سنبھالیں۔ آخر میں، آپ کو عام طور پر درپیش مسائل کا حل اور اپنے دفتری امور کے مختلف کاموں کو آسان بنانے کے لئے بہترین طریقۂ کار دیکھیں گے۔

اس کتاب کے اختتام تک، آپ آفس بزنس ایپس کی ضروری چیزیں سیکھ لیں گے اور اپنی پراڈکٹیویٹی کو بڑھانے کے لئے ان پر کام کرنے کے لئے تیار ہوجائیں گے۔

یہ مفت پیش کش 31 اکتوبر کو ختم ہوجائے گی۔

مفت ای بُک – مائیکروسافٹ آفس 2019 سیکھیں – اس لنک سے ڈاؤن لوڈ کریں۔

تبصرہ کریں

%d bloggers like this: