ابو ظہبی محکمہ اقتصادی ترقی (ADDED) نے امارات میں موجود ہزاروں ملازمین کے لئے حفاظتی اقدامات کے نئے اعلانات کیے ہیں۔
Category: کوویڈ-19
کوویڈ-19
ابو ظہبی نے داخلے کے نئے قواعد و ضوابط کے ساتھ بین الاقوامی سیاحوں کا خیرمقدم کرنے کا اعلان کردیا۔
ابو ظہبی نے امارات میں داخل ہونے کے لئے نئے قواعد و ضوابط کا اعلان کردیا ہے۔ امارات جانے والے مسافروں کے لئے قرنطین کے دورانیے کو کم کردیا گیا ہے۔
یو اے ای میں کوویڈ ویکسین کامیاب تجربے کے بعد عوام کے لئے دستیاب، ویکسین لگوانے کے مقامات کی مکمل فہرست یہاں دیکھئے۔
متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسی نیشن والے مراکز کی مکمل فہرست اب عوام کے لئے دستیاب ہے۔
ابو ظہبی بہت جلد تفریحی اور سیاحت کی سرگرمیوں کو دوبارہ سے شروع کرنے جارہا ہے۔
دو ہفتوں کے اندر معاشی اور ثقافتی سرگرمیاں بھی دوبارہ شروع کرنے کے لئے پیش رفتوں پر کام شروع ہوگیا ہے۔
ابوظہبی میں داخل ہونے یا باہر نکلنے کے سفر کے لئے ہر وہ چیز جو آپ کو جاننے کی ضرورت ہے۔
دنیا بھر میں سفری پابندیوں اور ایئر کوریڈورز میں جاری تبدیلیوں کے ساتھ، خود کو باخبر رکھنے کے لئے بہت ساری معلومات موجود ہیں۔