
ارتباط ۔ رابطوں کی دنیا۔۔۔
اس ویب سائٹ سے آپ کا ربط (لنک) آپ کو آگاہ رکھے گا موبائلز، اسمارٹ فونز اور ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہونے والی تیز رفتار تبدیلیوں سے۔ نت نئے موبائل ڈیوائسز اور جدید ترین گیجیٹس کی تازہ ترین معلومات کا بہترین ذریعہ۔ نئے ڈیوائسز کے تجزیے جو اس ڈیوائسز کو خریدنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
ہمارا مقصد موبائل ٹیکنالوجی کے اس دور میں ایک اہم کردار ادا کرنا ہے کیونکہ پاکستان کی ترقی کا زیادہ تر انحصار موبائل ٹیکنالوجی کے ماحولیاتی نظام کی ترقی پر ہے۔ مزید برآں، موبائل ٹیکنالوجی ملک کی اجتماعی ترقی اور سماجی و اقتصادی ترقی کے لیے لوگوں کو آپس میں جوڑنے کی طاقت رکھتی ہے۔ ہم ارتباط کے ذریعے ہر لمحہ آپ کا رابطہ ٹیکنالوجی کی دنیا سے قائم رکھنے کی ہر ممکن کوشش کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے۔