ہمیں پتہ چلا تھا کہ سامسنگ اپنے ونڈوز 10 لیپ ٹاپ کے لئے ایک عمدہ اسکرین ریکارڈنگ ایپ پر کام کر رہا ہے۔
Tag: Windows 10
مائیکروسافٹ کا ونڈوز میں اینڈرائیڈ ایپس لانے کے منصوبے کا نام ‘پروجیکٹ لاٹے’ ہے۔
ہم نے حال ہی میں بتایا ہے کہ مائیکروسافٹ مبینہ طور پر اینڈرائیڈ ایپس کو ونڈوز 10 میں لانے کے منصوبے پر کام کر رہا ہے۔
ہوسکتا ہے کہ آپ اپنے ونڈوز 10 پی سی پر اگلے سال سے اینڈرائیڈ ایپس چلانے کے قابل ہوجائیں۔
یہ وسیع پیمانے پر مانا جاتا ہے کہ ایپس کی کمی نے ونڈوز فون کے ایکو سسٹم کو ختم کردیا۔ حالانکہ مائیکروسافٹ نے اس مسئلے کو۔۔۔
مائیکروسافٹ نے ونڈوز 10 میں سے پرانے کنٹرول پینل کو ختم کرنا شروع کردیا۔
کنٹرول پینل ہمیشہ سے آپ کے کمپیوٹر کی سیٹنگز کو کنٹرول کرنے کے لئے تمام ترتیبات کو تلاش کرنے کے لئے طے شدہ ٹول رہا ہے، لیکن۔۔۔
مائیکرو سافٹ 2021 میں ونڈوز 10 کو ایک مکمل نئی شکل دے رہا ہے، یو آئی ریفریش کا منصوبہ ‘سن ویلی’ کے نام سے موسوم کیا گیا ہے۔
مائیکروسافٹ 2021 میں ونڈوز 10 کے لئے ایک بڑا اپ ڈیٹ تیار کر رہا ہے جو ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ ونڈوز یوزر انٹرفیس (UI) میں ایک اہم ڈیزائن کا اپ ڈیٹ لائے گا۔
ونڈوز 10 اکتوبر 2020 اپ ڈیٹ کے آئی ایس او ڈاؤن لوڈ کے لئے دستیاب ہیں۔
آج مائیکروسافٹ نے ونڈوز 10 اکتوبر 2020 اپ ڈیٹ کو متلاشی صارفین کے لئے دستیاب کرنا شروع کردیا ہے۔
مائیکروسافٹ آپکا فون (Your Phone) ایپ میں کچھ نئی زبردست خصوصیات لا رہا ہے۔
جب بھی آپ کو ایسا لگتا ہے کہ بس اب اس سے زیادہ کچھ بہتر نہیں ہوسکتا، اسی وقت مائیکروسافٹ اپنی ونڈوز 10 کی ایپ۔۔۔
ونڈوز 10 کا نیا میٹ ناؤ (Meet Now) فیچر زوم پہ سبقت لے جا سکتا ہے۔
ایک ہفتہ پہلے خبر آئی تھی کہ ونڈوز 10 انسائیڈر پریویو بلڈ 20211 میں ایک نئی خصوصیت میٹ ناؤ شامل کی جا رہی ہے جو۔۔۔
اب آپ ونڈوز 10 سے مائیکروسافٹ پیپل (Microsoft People) کی ایپ کو ان انسٹال کرسکتے ہیں۔
پچھلے سال، مائیکروسافٹ نے اعلان کیا تھا کہ اس نے پیپل (People) کی ایپ پر مزید کرنا بند کردیا ہے اور بعد میں وہ ونڈوز 10 سے ایپ کو ہٹا دے گا۔
مائیکروسافٹ نے اکتوبر میں ہونے والی اپنی خصوصی ونڈوز مکسڈ ریئیلٹی کی تقریب کا اعلان کر دیا۔
مائیکروسافٹ نے اکتوبر میں ہونے والی ونڈوز مکسڈ ریئیلٹی کی تقریب کے لئے دعوت نامے بھیجنے کا آغاز کر دیا ہے۔
مائکروسافٹ نے اپنے ایونٹ میں ونڈوز 10 ایس کا باضابطہ اعلان کر دیا۔
کل نیو یارک شہر میں اپنے ایجوکیشن ایونٹ میں مائیکروسافٹ نے باضابطہ طور پر ونڈوز 10 کے نئے ورژن کا اعلان کر دیا۔ ونڈوز کا یہ نیا ورژن ونڈوز 10 S کہلائے گا، جو اس سے قبل ونڈوز 10 کلاؤڈ کے طور پر جانا جاتا تھا۔
ونڈوز 10 کریئیٹرز اپ ڈیٹ: مائیکروسافٹ نے 11 اپریل کو رول آؤٹ شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔
مائیکروسافٹ نے انکشاف کیا ہے کہ ونڈوز 10 کریئیٹرز اپ ڈیٹ جو ونڈوز انسائڈرز پروگرام کے ذریعے پچھلے کچھ مہینوں سے تیزی کے ساتھ ڈیولپمنٹ کے مراحل طے کر رہا تھا، 11 اپریل کو رول آؤٹ ہونا شروع ہو جائے گا۔
موبائل ڈیوائسز کے لئے مائیکروسافٹ کی نئی 3D کیپچـر ایپ کے لئے آپ کو تھوڑا زیادہ انتظار کرنا پڑے گا۔
مائیکروسافٹ نے گزشتہ اکتوبر میں ونڈوز 10 کریئیٹرز اپ ڈیٹ کا اعلان کیا تو اس اپ ڈیٹ میں بھرپور توجہ مرکوز کئے جانے والے تین اہم دائرہ کاروں میں سے ایک ‘3D سب کے لئے’ تھا۔
ونڈوز مکسڈ ریئیلٹی شیل کا تازہ ترین نظارہ بہت ہی متاثرکن ہے (ویڈیو ملاحظہ کریں)۔
ونڈوز مکسڈ ریئیلٹی (سابقہ ونڈوز ہولوگرافک) VR اور AR ہیڈسیٹس پہن کر ورچوئل اور آگمینٹڈ مواد دیکھنے کے لئے مائیکروسافٹ کا شیل ہے جس کی کریئیٹرز اپ ڈیٹ کے حصہ کے طور پر ایسر (Acer) اور اس جیسے دوسرے وسیع اقسام کے ونڈوز OEMs کے بنائے ہوئے سستے مکسڈ ریئیلٹی ہیڈسیٹس کے ساتھ اس سال بڑے پیمانے پر مارکیٹ تک پہنچنے کی توقع ہے۔
مائیکروسافٹ اس بات کی تصدیق کر دی کہ کریئیٹرز اپ ڈیٹ ڈیسک ٹاپ کی ریلیز کے بعد ونڈوز 10 موبائل میں آئے گا۔
یہ کوئی تعجب کی بات نہیۂ ہونا چاہئے کہ ونڈوز 10 موبائل کے لئے کریئیٹرز اپ ڈیٹ کمپیوٹرز کے لئے ہونے والی اپریل کی متوقع ریلیز کے کچھ عرصے کے بعد موبائل آپریٹنگ سسٹم پر آئے گا اور اب مائیکروسافٹ نے باضابطہ اس بات کی تصدیق کر دی ہے۔
مائیکروسافٹ نے ونڈوز ہولوگرافک کا نام تبدیل کر کے ونڈوز مکسڈ ریئیلٹی رکھ دیا۔
مائیکروسافٹ نے سان فرانسسکو میں ہونے والی گیم ڈیولپرز کانفرنس (جی ڈی سی) 2017 میں آج اعلان کیا ہے کہ مکسڈ ریئیلٹی کی سپورٹ ایکس باکس ون کے تمام ورژن پر پہنچے گی۔
مائیکروسافٹ نے کریئیٹرز اپ ڈیٹ میں ہونے والی ونڈوز اپ ڈیٹ کے دوران نئے کنٹرولز کی تفصیلات فراہم کر دیں۔
مائیکروسافٹ نے ونڈوز 10 کریئیٹرز اپ ڈیٹ میں آنے والی خصوصیات کی ایک بڑی تعداد کا خاکہ پیش کیا جو صارفین کو ونڈوز اپ ڈیٹس کے اطلاق کےنے پر زیادہ کنٹرول دے گا۔
مائیکروسافٹ مکمل آفس سوئٹ ونڈوز اسٹور میں لا رہا ہے۔
ونڈوز اسٹور میں مکمل آفس ایپس پہلے فروری 2016 میں دیکھی گئی تھی۔ لیکن کچھ ذرائع کے مطابق مائیکروسافٹ اب آفیشلی ونڈوز 10 میں ڈیسک ٹاپ اپلی کیشن کنورٹر کے ذریعے مکمل آفس ایپس کی ریلیز کے لئے منصوبہ بندی کر رہا ہے۔
کورٹانا اب خود کار طریقے سے ونڈوز 10 پر آپ کو اپنی ای میلز میں کی گئی کمٹمنٹس یاد دلائے گا۔
کورٹانا ونڈوز 10 میں ایک نئی تجویز کردہ یاددہانی (Suggested Reminders) کی خصوصیت حاصل کر رہا ہے۔ نئی تجویز کردہ یاددہانی کی خصوصیت خود بخود آپ کو ان چیزوں کی یاددہانی کروائے گی جس کا آپ نے اپنی ای میلز میں کرنے کا وعدہ کیا ہے۔
پراجیکٹ نیون (Neon) کے ساتھ آنے والی ونڈوز 10 کی ڈیزائن کی تبدیلیوں کا ایک اور اسکرین شاٹ لیک ہو گیا۔
مائیکروسافٹ اندرونی طور پر ونڈوز 10 کے ایک نئے اور بہتر ڈیزائن منصوبے پراجیکٹ نیون پر کام کر رہا ہے – درحقیقت کمپنی نے کل ونڈوز ڈیولپر ڈے کی تقریب میں غلطی سے پراجیکٹ نیون کو آفیشلی طور پر پہلی بار ظاہر کیا۔