صرف سام سنگ کے صارفین کے لئے: آپ ویب سرفنگ کے لئے گوگل کروم یا اسٹاک سام سنگ براؤزر استعمال کرتے ہیں؟

بہت سارے فون سازوں نے اب اپنا انٹرنیٹ براؤزر بنانا چھوڑ دیا ہے لیکن صرف ایک سام سنگ ہی ہے جس نے ابھی تک ہار نہیں مانی ہے۔