ہوسکتا ہے کہ آپ اپنے ونڈوز 10 پی سی پر اگلے سال سے اینڈرائیڈ ایپس چلانے کے قابل ہوجائیں۔

یہ وسیع پیمانے پر مانا جاتا ہے کہ ایپس کی کمی نے ونڈوز فون کے ایکو سسٹم کو ختم کردیا۔ حالانکہ مائیکروسافٹ نے اس مسئلے کو۔۔۔

نوکیا کے منسوخ شدہ ونڈوز فون کے پروٹوٹائپ نے منظر عام پر آ کر انکشاف کیا کہ انتہائی پتلے کناروں کے ساتھ یہ فون کیسا ہو سکتا تھا۔

جب مائیکروسافٹ نے سنہ 2014 میں نوکیا کے ڈیوائسز اور سروسز ڈویژن کو حاصل کیا تو اس میں بہت سی تبدیلیاں کی گئیں۔ کئی ہینڈ سیٹس کے منصوبوں کو منسوخ کر دیا گیا اور نوکیا کی ایکس لائن اپ کے تحت کچھ اینڈرا‏ئڈ فونز کو ونڈوز فون پر چلانے کے لئے نظر ثانی کیا گیا۔

ایچ پی عام صارفین کے لئے بھی ایک ونڈوز 10 فون پر کام کر رہا ہے جس کے فروری 2017 میں ریلیز کیے جانے کی توقع ہے۔

مائیکروسافٹ کے لومیا 950XL کی ریلیز کو ایک طویل عرصہ گذر جانے اور ایچ پی کے بزنس اوریئنٹڈ ایلیٹ X3 کی ریلیز کے بعد بھی عام صارفین کے لئے ایک ونڈوز 10 فون کا خلا ابھی تک پر نہیں ہو سکا ہے۔

مائیکروسافٹ نے تمام ونڈوز 10 صارفین کے لئے اپنی فوٹوز ایپلی کیشن میں نئی انکنگ سپورٹ اور فلٹرز متعارف کروا دیئے۔

تقریبا ایک ماہ قبل، مائیکروسافٹ نے ونڈوز 10 پر اپنی ڈیفالٹ فوٹوز ایپ کا ایک کافی خوبصورت اپ ڈیٹ جاری کیا تھا جس میں اس نے نئی انکنگ (inking) کی خصوصیات اور فلٹرز کو متعارف کرایا تھا، جو اس وقت صرف انسائڈر پریویو کے صارفین کے دستیاب تھا۔

واٹس ایپ نے ونڈوز فون کے لیے اپنی ایپ کا بہت سی نئی خصوصیات کے ساتھ اپ ڈیٹ جاری کر دیا۔

واٹس ایپ نے اپنی ونڈوز فون ایپلی کیشن کے لئے ایک نیا اپ ڈیٹ جاری کیا ہے جو اسے ورژن 2.16.288 پر لے آیا ہے۔ اس اپ ڈیٹ نے ان تمام خصوصیات کو موجودہ واٹس ایپ کلائنٹ کے مرکزی دھارے میں شامل کر دیا ہے جنہیں ہم beta ٹیسٹنگ کے مرحلے میں دیکھتے آ رہے ہیں۔

ای وی لیکس کے لیک کردہ ڈیل کے انٹیل بیسڈ ونڈوز 10 موبائل کی تفصیلات منظر عام پر آ گئیں۔ ڈیوائس کا کوڈ نام "Dell Stack” تھا۔

اس سال کے شروع میں ای وی لیکس کے ایون بلاس نے ونڈوز فون پرستاروں سے وعدہ کیا تھا کہ کچھ ایسا آنے والا ہے جو ان کے ہوش اڑا دے گا، اور ڈیل "Stack" کے انکشاف کے ساتھ شاید ایسا ہو بھی گیا ہے۔

ای وی لیکس کے انکشاف کئے جانے والے انٹیل "ونڈوز فون” کی ڈیل کے ایک منی ٹیبلٹ کے پروٹوٹائپ کے طور پر شناخت ہو گئی جس میں فون کی خصوصیات بھی شامل ہیں۔

ہمارے بہت سے قارئین کا خواب ہے کہ ایک x86بیسڈ ونڈوز 10 فون ہو جو UWP ایپس کے ساتھ موبائل کے طور پر بھی اور ڈاک ہونے کے بعد ایک مکمل ونڈوز ڈیسک ٹاپ کے تجربے کے ساتھ بھی استعمال کیا جا سکے۔

ای وی لیکس نے ایک انٹیل پاورڈ ونڈوز فون کا انکشاف کر دیا: اگلے ٹویٹ میں کہا کہ "یہ صرف ایک کانسیپٹ سے زیادہ بڑھ کے ہے”۔

ونڈوز RT اور ونڈوز فون کی ناکامی کو دیکھا جائے تو مائیکروسافٹ ARM چپس کو لے کے بہت جدوجہد کرتا آ رہا ہے۔ لیکن اگر انٹیل ہارڈ ویئر کی بات آئے تو وہ اپنی بڑے پیمانے پر x86 ایپلی کیشنز کو لے کے بہت کچھ بہتر کرنے کے قابل ہو سکتا ہے۔

ونڈوز 10 موبائل یوٹیوب پر اپ لوڈ کی گئی ایک HP ایلیٹ X3 کی ان باکسنگ (unboxing) کی ویڈیو کے نتیجے میں بڑی توجہ حاصل کر رہا ہے۔

اس میں کوئی دو رائے نہیں ہیں کہ ونڈوز 10 موبائل اس وقت ایک مقبول موبائل آپریٹنگ سسٹم نہیں ہے، اور نہ ہی مجموعی طور پر ونڈوز فون کچھ زیادہ مقبول ہے، تاہم کسی حد تک غیر معمولی واقعہ میں، ونڈوز 10 موبائل اور خاص طور پہ HP ایلیٹ X3 ، یوٹیوب پر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو کے نتیجے میں کافی توجہ وصول کر رہا ہے۔

ون ڈرائیو (OneDrive) میں بیک اپ، جی آئی ایف (GIF) سپورٹ، اور کچھ دوسری خصوصیات واٹس ایپ کے ونڈوز فون ورژن میں شامل۔

واٹس ایپ نے اپنی ونڈوز فون کی اپلی کیشن کے لئے ایک نیا اپ ڈیٹ جاری کیا ہے جس میں کئی نئی خصوصیات شامل کی گئی ہیں۔ یہ اپ ڈیٹ ان میں سے کچھ خصوصیات لے کر آیا ہے جو حال ہی میں واٹس ایپ کے بیٹا (beta) ورژن میں متعارف کرائی گئی تھی۔

الکاٹیل آئڈول 4S ونڈوز 10 فون کی معلومات لیک، ایک VR ہیڈسیٹ بھی شامل ہے۔

الکاٹیل نے فروری میں موبائل ورلڈ کانگریس میں آئڈول 4Sکا اعلان کیا تھا، اور یہ جولائی میں امریکہ میں لانچ کیا گیا۔ بدقسمتی سے ونڈوز فون شائقین کے لئے یہ ایک اچھی خبر نہیں تھی کیونکہ یہ موبا‏ئل اینڈرائڈ آپریٹنگ سسٹم پہ چلتا تھا۔ لیکن اب خوشی کی خبر ہے کہ یہ کمپنی اسی ڈیوائس کا ایک ونڈوز 10 موبائل ویرینٹ بھی پیش کرنے جا رہی ہے۔

مائیکروسافٹ نے اپنے لومیا اور فیچر فونز کے لئے B2X کو عالمی سطح پر سروس پارٹنر کے طور پر مقرر کر لیا۔

B2X نے مائیکروسافٹ کی لومیا اور فیچر فونز کے لئے عالمی سطح پر کسٹمر سپورٹ اور رپئیر کی خدمات حاصل کر لی ہیں۔ یہ شراکت داری دنیا بھر میں 130 ممالک میں مائیکروسافٹ کے موبائل ڈیوائسز کے مالکان کے لئے رواں ماہ کے دوران قابل عمل لائی جائے گی۔

مائیکروسافٹ سرفیس فون کا ایک نیا تصور – 6 انچ کے ڈسپلے اور خوبصورت ڈیزائن کے ساتھ۔۔

مائیکروسافٹ کے سرفیس فون (Surface Phone) کی افواہیں گزشتہ چند سال سے گردش میں ہیں۔ اسمارٹ فون میدان میں ان کی جدوجہد سے سب اچھی طرح واقف ہیں، اور ابھی یہ دیکھنا باقی ہے کہ یہ افواہیں اعلی گریڈ کے ہینڈ سیٹ کی مارکیٹ میں کس طرح سے ایک کاری وار ثابت ہوتی ہیں۔

مائیکروسافٹ ونڈوز 10 انسائڈر پروگرام کی دوسری سالگرہ۔

آج سے دو سال پہلے یکم اکتوبر2014 کو مائیکروسافٹ نے ونڈوز انسائڈر (Windows Insider) پروگرام لانچ کیا – ایک ایسا پروگرام جس کے تحت مائیکروسافٹ نے اپنے کسٹمرز کو اپنی مصنوعات پر رائے فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ ان میں موجود خامیوں کی نشاندہی کرنے کا بھی موقع دیا۔

سابقہ نوکیا اور حالیہ مائیکروسافٹ لومیا برانڈ کو ایک اور جھٹکا۔

گزشتہ کئی دنوں سے، مائیکروسافٹ نے اپنی ایپ لومیا ہائلائٹس (Lumia Highlights) میں ایک نیا مسج دکھانا شروع کر دیا ہے جس کے مطابق اب اس ایپ میں مزید نئے امدادی مضامین شامل نہیں کئے جائیں گے۔