واٹس ایپ صارفین اکثر غیر ضروری میڈیا کے بارے میں شکایت کرتے ہیں جو وہ اپنے حلقۂ احباب سے وصول کرتے ہیں، جو ان کے۔۔۔
Tag: WhatsApp
واٹس ایپ نے کوویڈ سے متاثرہ سال میں روزانہ ایک ارب پیغامات کی ترسیل کی جو ایک نیا ریکارڈ ہے۔
فیس بک میں واٹس ایپ کے سربراہ ول کیتھکارٹ کے مطابق، مشہور میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ نے کوویڈ-19 وبائی مرض کے دوران۔۔۔
فیس بک ایک مفت ویب سائٹ بلڈنگ سروس شروع کر رہا ہے۔
پچھلے کچھ سالوں میں، فیس بک نے اپنے کاروباری ٹولز کے بہت سے منصوبوں میں کئی گنا اضافہ کیا ہے۔ اب کمپنی۔۔۔
واٹس ایپ بزنس کی سروسز اب ہر ایک کے لئے مفت نہیں رہیں گی۔
س ایپ بزنس فیس بک کی جانب سے چھوٹے کاروباروں کے لئے مفت استعمال کی سروس ہے۔ یہ آپ کو صارفین، مارکیٹ کی۔۔۔
اینڈرائیڈ پر واٹس ایپ میں بالآخر فیس انلاک کی صلاحیت آرہی ہے۔
2019 میں، فیس بک نے آئی او ایس پر واٹس ایپ کے لئے ایک اپ ڈیٹ جاری کیا جس میں فیس آئی ڈی اور ٹچ آئی ڈی کے لئے سپورٹ شامل کی گئی تھی، جس کی مدد سے۔۔۔
واٹس ایپ میں چیٹ کو ہمیشہ کے لئے خاموش کرنے کی صلاحیت آگئی، اسے کیسے استعمال کیا جا سکتا ہے؟ آئیے دیکھتے ہیں۔
واٹس ایپ نے آج ایک نیا اپ ڈیٹ جاری کیا ہے جس کی مدد سے صارفین کی کوئی بھی انفرادی یا گروپ چیٹ ہمیشہ کے لئے خاموش ہوسکتی ہیں۔
کیا آپ کو پتہ ہے کہ آپ اپنے واٹس ایپ سے کسی بھی نمبر پر اس کو اپنی کانٹیکٹ لسٹ میں محفوظ کئے بغیر مییسج کر سکتے ہیں۔
آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ آپ اپنے واٹس ایپ سے کسی بھی نمبر پر اس کو اپنی کانٹیکٹ لسٹ میں محفوظ کئے بغیر کیسے مییسج کر سکتے ہیں۔
واٹس ایپ خود کار طریقے سے حذف ہو جانے والی میڈیا فائلز کی خصوصیت پر کام کر رہا ہے۔
واٹس ایپ کافی عرصے سے خود کار طریقے سے حذف ہو جانے والے پیغامات پر کام کر رہا تھا، لیکن اب ایسا لگتا ہے کہ۔۔۔
واٹس ایپ کی ‘لنکڈ ڈیوائسز’ کی خصوصیت شاید جلد آرہی ہے۔
واٹس ایپ گذشتہ چند مہینوں سے ملٹی ڈیوائس سپورٹ پر کام کر رہا ہے، ایسا لگتا ہے کہ فیس بک کی ملکیت والی یہ کمپنی اس فیچر کو ریلیز کرنے کے بالکل قریب ہے۔
واٹس ایپ جلد ہی آپ کو مختلف چیٹس کے لئے مختلف وال پیپرز ترتیب دینے کی صلاحیت دے گا۔
واٹس ایپ چیٹس میں کسٹم بیک گراؤنڈ سیٹ کرنے کے قابل ہونا وہ چیز ہے جس سے بہت سارے صارفین فائدہ اٹھاتے ہیں، حالانکہ ابھی تک واٹس ایپ چیٹس میں۔۔۔
واٹس ایپ صارفین جلد نئے ویب سیشنز کی شروعات کرنے کیلئے فنگر پرنٹ کی توثیق کے نظام کا استعمال کریں گے۔
واٹس ایپ نئی خصوصیات کو لانے کے لئے سخت محنت کر رہا ہے جو مجموعی تجربے کو بہتر بناسکتی ہیں، لیکن۔۔۔
واٹس ایپ 31 دسمبر کے بعد سے ونڈوز فون 8.0، بلیک بیری OS اور بلیک بیری 10 کے لئے معاونت ختم کر رہا ہے
واٹس ایپ نے گزشتہ سال اعلان کیا تھا کہ وہ ان موبائل پلیٹ فارمز کی سپورٹ کرنا ختم کر دے گا جو واٹس ایپ کی خصوصیات کو بڑھانے کی صلاحیت میں معاونت نہیں کرتی ہیں۔ ان میں سب سے پہلے جانے والے۔۔۔
ونڈوز فون اور ویب کے لئے واٹس ایپ کا اپ ڈیٹ جاری کر دیا گیا (تبدیلیوں کی فہرست کے ساتھ)۔
واٹس ایپ نے ونڈوز اور ونڈوز فون کے لئے اپنی ایپس کو اپ ڈیٹ کر دیا ہے۔ ونڈوز فون ایپ کو معمول کے بگز فکسز اور مختلف بہتریوں کے ساتھ ورژن 2.17.70.0 پر اپ ڈیٹ کیا گیا ہے۔
واٹس ایپ نے اپنی ونڈوز فون ایپ کے ہوم پیج کو ری ڈیزائن کر دیا، تصاویر بھیجنے کی حد بھی بڑھا دی۔
واٹس ایپ نے اپنی ونڈوز فون 8.1 اور ونڈوز 10 موبائل اپلی کیشن کو ورژن 2.17.52 پر اپ ڈیٹ کر دیا ہے۔
واٹس ایپ بیٹا GIF کی تلاش کے پینل اور بہت سی دیگر پوشیدہ خصوصیات کے ساتھ اپ ڈیٹ کر دیا گیا۔
واٹس ایپ نے ونڈوز فون پر واٹس ایپ بیٹا ایپ کے لئے ایک نیا اپ ڈیٹ جاری کیا ہے جو اسے ورژن 2.17.32 پر لے گیا ہے۔
واٹس ایپ نے ونڈوز فون کے لیے اپنی ایپ کا بہت سی نئی خصوصیات کے ساتھ اپ ڈیٹ جاری کر دیا۔
واٹس ایپ نے اپنی ونڈوز فون ایپلی کیشن کے لئے ایک نیا اپ ڈیٹ جاری کیا ہے جو اسے ورژن 2.16.288 پر لے آیا ہے۔ اس اپ ڈیٹ نے ان تمام خصوصیات کو موجودہ واٹس ایپ کلائنٹ کے مرکزی دھارے میں شامل کر دیا ہے جنہیں ہم beta ٹیسٹنگ کے مرحلے میں دیکھتے آ رہے ہیں۔
واٹس ایپ ڈیسک ٹاپ نئی خصوصیات کے ساتھ اپ ڈیٹ۔
حال ہی میں واٹس ایپ نے ونڈوز کے لئے اپنے نئی ایپلی کیشن جاری کی تھی جس نے آپ کے پی سی پر واٹس ایپ ویب کا استعمال آسان بنا دیا تھا۔ آج، کمپنی نے واٹس ایپ ویب کی اس ویب ریپر ایپلی کیشن کو ورژن 0.2.2234 تک اپ ڈیٹ کر دیا ہے، جو اپنے ساتھ ایک بڑی تعداد میں خصوصیات نئی خصوصیات لے کے آیا ہے۔ اس اپ ڈیٹ میں درج ذیل خصوصیات شامل ہیں:
ون ڈرائیو (OneDrive) میں بیک اپ، جی آئی ایف (GIF) سپورٹ، اور کچھ دوسری خصوصیات واٹس ایپ کے ونڈوز فون ورژن میں شامل۔
واٹس ایپ نے اپنی ونڈوز فون کی اپلی کیشن کے لئے ایک نیا اپ ڈیٹ جاری کیا ہے جس میں کئی نئی خصوصیات شامل کی گئی ہیں۔ یہ اپ ڈیٹ ان میں سے کچھ خصوصیات لے کر آیا ہے جو حال ہی میں واٹس ایپ کے بیٹا (beta) ورژن میں متعارف کرائی گئی تھی۔