کچھ دن پہلے ہماری لیک کی گئی تصاویر کے عین مطابق ویوو نے آج اپنے انتہائی خوبصورت اسمارٹ فون یعنی ویوو وائی 51 کو پاکستان میں لانچ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
Tag: Vivo Y51
نئے لیکس کے مطابق ویوو Y51 کے بہترین ڈسپلے اور بیٹری کی خصوصیات کے ساتھ آنے کا انکشاف۔
معروف عالمی اسمارٹ فون برانڈ ویوو نے تین سال قبل اپنے قیام کے بعد سے اب تک پاکستانی نوجوانوں کی ضروریات کے مطابق جدید اور اسٹائلش اسمارٹ فونز فراہم کئے ہیں۔ مبینہ طور پر یہ برانڈ اب خاص طور پر پاکستانی صارفین کے لئے ایک نیا انتہائی اسٹائلش اسمارٹ فون لا رہا ہے۔