مائیکروسافٹ سرفیس ڈؤو جلد ہی کینیڈا، برطانیہ اور جرمنی میں دستیاب ہوگا۔

مائیکروسافٹ نے کل اعلان کیا ہے کہ وہ 2021 کے اوائل میں کینیڈا، برطانیہ، فرانس اور جرمنی تک سرفیس ڈؤو کی دستیابی کو بڑھا دے گا۔

مبینہ طور پر سرفیس ڈؤو بین الاقوامی ریلیز کے لئے ابھی تک صحیح سمت میں ہے۔

فی الحال، مائیکروسافٹ سرفیس ڈؤو صرف امریکہ میں ہی دستیاب ہے، حالانکہ متعدد شائقین جاپان سے لے کر یورپ تک۔۔۔

مائیکروسافٹ نے سرفیس ڈؤو کے لئے فلوئینٹ یو آئی اینڈرائیڈ کنٹرولز ریلیز کردیے۔

مائیکروسافٹ نے گذشتہ روز سرفیس ڈؤو کے لئے فلوئینٹ یو آئی اینڈرائیڈ کنٹرولز کی پہلی ریلیز کا اعلان کیا تھا۔

سرفیس ڈؤو کی نازک یو ایس بی سی پورٹ کا یہ حل ہوسکتا ہے۔

محتاط استعمال کے باوجود مائیکروسافٹ کے سرفیس ڈؤو کی USB-C پورٹ کے گرد پتلی پلاسٹک کے ٹوٹنے کی متعدد شکایات آنے کے بعد۔۔۔

مائیکروسافٹ سرفیس ڈؤو کا پلاسٹک فریم یو ایس بی سی پورٹ کے اردگرد سے چٹخ رہا ہے۔

سرفیس ڈؤو کی باڈی میں ایک پلاسٹک کا فریم ہے جو ممکنہ طور پر اس کے ناممکن طور پر پتلے ہونے اور نسبتاً ہلکے ڈیزائن میں مدد کرتا ہے لیکن ایسا لگتا ہے کہ اس کے کچھ نقصانات بھی ہیں۔

لیک نے انکشاف کیا ہے کہ مائیکروسافٹ نے اینڈرائیڈ پر مبنی سرفیس ڈؤو کو ونڈوز کور او ایس (Windows Core OS) ٹیم کی ناکامی کے خوف سے خفیہ طور پر تیار کیا تھا۔

مائیکروسافٹ اپنے سرفیس ڈؤو کے مارکیٹ میں اتنا تاخیر سے آنے کی وجہ کے لئے یہ بہانہ بنتا ہے کہ اتنے پیچیدہ ہارڈویئر کو مکمل طریقے سے۔۔۔

ویڈیو میں سرفیس ڈؤو کے یوزر انٹرفیس کی کچھ حیرت انگیز خصوصیات اور نکات کو ظاہر کیا گیا ہے۔

ابھی تک ہم نے سرفیس ڈؤو کے زیادہ حوصلہ افزا ریویوز نہیں دیکھے ہیں، بعض اوقات اس کے سوفٹ ویئر کے استعمال کے دوران پیش آنے والی مشکلات کی وجہ سے لیکن۔۔۔

وڈیو: مائیکروسافٹ نے نئے سرفیس ڈؤو کے اندرونی خدوخال اور یوزر ایکسپیرئینس پر اس وڈیو میں ایک تفصیلی نظر ڈالی۔

مائیکروسافٹ نے آج ایک نئی ویڈیو ریلیز کی ہے جس میں نے نئے سرفیس ڈؤو کے۔۔۔

سرفیس ڈؤو کا ریویو: مستقبل کا ایک ڈبل اسکرین فون… جو آج کے لئے کسی حد تک تیار نہیں ہے۔

کیا ڈبل ​​اسکرین ایک سے بہتر ہوسکتی ہے؟ جواب ہے ہاں، لیکن کیا سرفیس ڈؤو کو عوام کے لئے مکمل تیار کرنے سے پہلے مائیکروسافٹ کو مزید کام کرنا ہو گا؟

مائیکروسافٹ نے سرفیس ڈؤو کے مارکیٹ میں آنے سے پہلے ایم وی پیز کو دی جانے والی پریزنٹیشن (ویڈیو) ریلیز کر دی۔

مائیکروسافٹ نے ایم وی پیز کو دی جانے والی پریزنٹیشن کی ایک ویڈیو جاری کی ہے جسے یہاں دیکھا جاسکتا ہے۔