پاشا (P@SHA) کو یہ بتاتے ہوئے بے حد خوشی ہے کہ وفاقی حکومت ایک آرڈیننس کے ذریعہ کابینہ ڈویژن کے تحت خصوصی ٹیکنالوجی زون اتھارٹی (ایس ٹی زیڈ اے) تشکیل دینے جا رہی ہے۔
Tag: STZs
وزیراعظم عمران خان نے ایس ٹی زیڈز کے قیام کے لئے خصوصی مراعات کو حتمی شکل دینے کا حکم دے دیا۔
وزیر اعظم، عمران خان نے خصوصی ٹیکنالوجی زونز (ایس ٹی زیڈ) کے قیام کے لئے خصوصی مراعات کو حتمی شکل دینے کی ہدایت منظور کرلی ہے۔