خوش خبری: ارتباط نے اپنا یوٹیوب چینل لانچ کر دیا۔

ارتباط اپنا یوٹیوب چینل شروع کرنے جا رہا ہے جس پر آپ نئے آنے والے اسمارٹ فونز، ڈیوائسز، ویئرایبلز اور دوسرے گیجٹس کے ریویوز دیکھ سکیں گے۔