ہواوے نے آج مائیکرو سافٹ اور گوگل کے مقابلے پر اپنی نئی ویب سروسز کا اعلان کیا ہے۔ ہواوے میٹ 40 سیریز کے لانچ ایونٹ کے دوران، ہواوے نے پیٹل سرچ ، پیٹل میپس اور ہواوے ڈاکس کا اعلان کیا ہے۔