جی ہاں، یہ سچ ہے، نوکیا نے 60 سالوں میں پہلی بار اپنا لوگو تبدیل کیا ہے۔ نیا لوگو اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ۔۔۔
Tag: Nokia
نوکیا نے پاکستان میں اپنا اسمارٹ فون نوکیا 8.3 فایئو جی لانچ کردیا۔
بہت سی افواہوں اور قیاس آرائوں کے بعد ایچ ایم ڈی نے آخر کار نوکیا 8.3 فایئو جی کو پاکستان میں لانچ کردیا ہے۔
ایچ ایم ڈی گلوبل نے نوکیا 6300 اور 8000 کو 4 جی اور گوگل اسسٹنٹ کے ساتھ متعارف کرادیا۔
ایچ ایم ڈی گلوبل نے اپنے فیچر فونز ، یا کی فیملی میں تازہ ترین ممبروں کا اعلان کیا ہے، جنھیں عموماً ‘ڈمب’ فونز بھی کہا جاتا ہے۔
نوکیا موبائل نوکیا 6300 اور نوکیا 8000 موبائل فونز کو فور جی ماڈلز میں واپس لارہا ہے۔
ایک کیریئر نیٹ ورک نے ان موبائل فونز کی ایک تازہ فہرست جاری کی جو وائی فائی کالوں کی حمایت کرتے ہیں۔ اگر اس فہرست میں۔۔۔
نوکیا کی رپورٹ میں آئی او ٹی ڈیوائسز پر بڑھتے ہوئے سائبرٹیکس سے متعلق خبردار کیا گیا ہے۔
نوکیا کی تازہ ترین تھریٹ انٹلیجنس رپورٹ میں متنبہ کیا گیا ہے کہ ناقص حفاظتی انتظامات کی وجہ سے انٹرنیٹ سے منسلک آلات پر سائبر اٹیکس خطرناک حد تک بڑھ رہے ہیں۔
نوکیا چاند پر جا رہا ہے، ناسا نوکیا کو چاند پر فور جی سیٹ اپ کرنے میں مدد کرے گا۔
ناسا 2024 میں چاند پر واپس جانے کے لئے خلابازوں کے مابین مواصلات میں بہتری لانے کے لئے ایک راستہ تلاش کر رہا ہے۔
نوکیا کل اپنے نئے اسمارٹ ٹی وی کی رونمائی کر رہا ہے۔
نوکیا نے پچھلے سال دسمبر میں پہلی بار اسمارٹ ٹی وی مارکیٹ میں قدم رکھا تھا۔ کمپنی نے اگلے چند مہینوں میں۔۔۔
نوکیا 8.3 فائیو جی آخر کار رواں ماہ فروخت ہونے کے لئے آ رہا ہے۔
نوکیا 8.3 فائیو جی کا آج سے چھے مہینے پہلے مارچ میں اعلان کیا گیا تھا اور آخر کار اب یہ مارکیٹ میں فروخت ہونے آ رہا ہے۔
نوکیا نے دو نئے بجٹ اینڈرائیڈ ون فونز لانچ کر دیئے، نوکیا 2.4 اور 3.4 دو سو ڈالرز سے کم کی قیمت میں ہونگے۔
نوکیا 3.4 ایچ ایم ڈی گلوبل کا پہلا سنیپ ڈریگن 460 کی طاقت سے چلنے والا اسمارٹ فون ہے۔
نئی لیک ہونے والی خبر کے مطابق پتہ چلا ہے کہ نوکیا 9.3 پیورویو (PureView) اور نوکیا 7.3 کب لانچ کیا جائے گا۔
نوکیا 9.3 پیورویو، جو ایچ ایم ڈی کا آنے والا فلیگ شپ موبائل فون ہے، اور کم بجٹ کے نوکیا 7.3 اور نوکیا 6.3 موبائل فونز کو آخری سہ ماہی میں لانچ کرنے کی خبر۔۔۔
نوکیا کے منسوخ شدہ ونڈوز فون کے پروٹوٹائپ نے منظر عام پر آ کر انکشاف کیا کہ انتہائی پتلے کناروں کے ساتھ یہ فون کیسا ہو سکتا تھا۔
جب مائیکروسافٹ نے سنہ 2014 میں نوکیا کے ڈیوائسز اور سروسز ڈویژن کو حاصل کیا تو اس میں بہت سی تبدیلیاں کی گئیں۔ کئی ہینڈ سیٹس کے منصوبوں کو منسوخ کر دیا گیا اور نوکیا کی ایکس لائن اپ کے تحت کچھ اینڈرائڈ فونز کو ونڈوز فون پر چلانے کے لئے نظر ثانی کیا گیا۔
مشہور زمانہ نوکیا 3310 نئے اسنیک گیم کے ساتھ پھر سے واپس آ گیا۔
موبائل ورلڈ کانگریس 2017 میں نوکیا نے اپنی تقریب میں نوکیا 6 کو عالمی سطح پر دستیاب بنانے، نوکیا 3 اور نوکیا 5 اینڈرائڈ ہینڈ سیٹس کی رونمائی کے علاوہ اپنے 3310 فیچر فون کی واپسی کا بھی اعلان کر دیا۔
ایچ ایم ڈی گلوبل نے باضابطہ طور پر نوکیا 3 اور نوکیا 5 کا اعلان کرتے ہوئے نوکیا 6 کو بھی عالمی مارکیٹ میں لانے کا اعلان کر دیا۔
نوکیا موبائل نے بارسلونا میں ہونے والی موبائل ورلڈ کانگریس 2017 میں اپنی تقریب کا انعقاد کیا جہاں ایچ ایم ڈی گلوبل نے نوکیا 3 اور نوکیا 5 نامی نئے اینڈرائڈ ہینڈ سیٹس کی ایک جوڑی کا اعلان کیا ہے۔
نوکیا وتھنگز (Withings) برانڈ کو ختم کر کے ان کی پراڈکٹس کو اپنا نام دے رہا ہے۔
بارسلونا میں ہونے والی موبائل ورلڈ کانگریس 2017 میں نوکیا نے اپنے منعقد ایونٹ میں یہ اعلان کیا ہے کہ وہ وتھنگز (Withings) برانڈ کو ختم کر رہا ہے۔ نوکیا نے پچھلے سال اپریل میں 191 ملین ڈالر کے عوض وتھنگز (Withings) کمپنی کو خریدا تھا۔ اور اب وتھنگز Activité ہائبرڈ گھڑیاں نوکیا برانڈڈ ہوں گی۔
نوکیا اسی مہینے موبائل ورلڈ کانگریس میں چار نئے موبائلز لانچ کرنے جا رہی ہے – ان میں سے ایک نوکیا 3310 کے خراج تحسین کے طور پر اسی فون کا ایک جدید ورژن ہو گا۔
وینچیور بیٹ کی (VentureBeat) ایک رپورٹ کے مطابق ایچ ایم ڈی گلوبل او وائی، جو فن لینڈ کی وہ کمپنی ہے جسے نوکیا برانڈ کے تحت مارکیٹ میں فونز لانے کے خصوصی حقوق حاصل ہیں، اس ماہ کے آخر میں موبائل ورلڈ کانگریس میں نوکیا برانڈ کے چار نئے ہینڈ سیٹس کا اعلان کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔
ماضی کی دفن شدہ نوکیا کی مون ریکر ونڈوز اسمارٹ واچ کی ایک عملی ویڈیو۔
حالانکہ مائیکروسافٹ بینڈ (Band) ونڈوز فون کے صارفین کے لئے بنیادی ویئر ایبل (wearable) ڈیوائس ہے، لیکن کسی زمانے میں نوکیا کی طرف سے ایک ویئر ایبل ڈیوائس کی تیاری ہو رہی تھی جس کا خفیہ نام مون ریکر (Moonraker) تھا۔