انفینکس زیرو 8 کے ساتھ دنیا کا پہلا 48 ایم پی ڈوئل سیلفی اور 64 ایم پی کواڈ ریئر کیمرا متعارف کروا رہا ہے۔

انفینکس، پاکستان کا سب سے بڑا موبائل فون برانڈ، انتہائی متوقع اسمارٹ فون انفینکس زیرو 8 کو مقبول عاطف اسلم کے اشتراک سے لانچ کرنے جا رہا ہے۔

انفینکس زیرو 8 – تمام ٹیکنالوجی کے دیوانوں کے لئے انتہائی متوقع فون!

یہ سال تمام ٹیکنالوجی کے دیوانوں کے لئے حیرت انگیز رہا ہے۔ کیونکہ انفنکس ایک کے بعد ایک ڈیوائس لانچ کررہا ہے۔

انفنکس نے اپنے اسمارٹ فون زیرو 8 کو لانچ کرنے کے لئے عاطف اسلم کی خدمات حاصل کر لیں۔

انفنکس، پاکستان کا سب سے زیادہ فروخت ہونے والا اسمارٹ فون برانڈ، لیجنڈری پاپ میوزیکل آئکون عاطف اسلم کے اشتراک سے۔۔۔

انفینکس کا سونی کے ساتھ اشتراک – 64 ایم پی کواڈ کیمرے کے ساتھ نیا انفینکس زیرو 8 فون لا رہا ہے۔

خبر ہے کہ انفینکس (Infinix) اپنے نئے فلیگ شپ اسمارٹ فون، انفینکس زیرو 8 کے لئے سونی کے ساتھ اشتراک کر رہا ہے۔ کیا یہ اس سال کا سب سے بڑا اشتراک ہونے جا رہا ہے؟