کچھ عرصے پہلے ہواوے (Huawei) نے اپنی آنر (Honor) برانڈ کی ایکس سیریز میں ایک فل ویو (FullView) ڈسپلے پر مشتمل شاندار تشکیلات اور خصوصیات کے ساتھ آنر 7 ایکس ریلیز کیا تھا۔ اس کی ابتدائی قیمت متحدہ عرب امارات میں 999 درہم تھی اور اب بھی اسی قیمت میں فروخت ہو رہا ہے۔