یہ وسیع پیمانے پر مانا جاتا ہے کہ ایپس کی کمی نے ونڈوز فون کے ایکو سسٹم کو ختم کردیا۔ حالانکہ مائیکروسافٹ نے اس مسئلے کو۔۔۔
Tag: Android
مائیکروسافٹ نے سرفیس ڈؤو کے لئے فلوئینٹ یو آئی اینڈرائیڈ کنٹرولز ریلیز کردیے۔
مائیکروسافٹ نے گذشتہ روز سرفیس ڈؤو کے لئے فلوئینٹ یو آئی اینڈرائیڈ کنٹرولز کی پہلی ریلیز کا اعلان کیا تھا۔
ای ایم یو آئی 11 ہارمنی یا ہانگ مِنگ او ایس سے پہلے ہواوے کے ای ایم یو آئی کا آخری ورژن ہوسکتا ہے۔
جب سے یہ خبریں منظر عام پر آئی ہیں کہ ہواوے اپنے آپریٹنگ سسٹم پر کام کر رہا ہے جسے ہارمنی او ایس اور ہانگ مِنگ او ایس کہا جاتا ہے، افواہوں نے زور پکڑ لیا ہے کہ۔۔۔
واٹس ایپ جلد ہی آپ کو مختلف چیٹس کے لئے مختلف وال پیپرز ترتیب دینے کی صلاحیت دے گا۔
واٹس ایپ چیٹس میں کسٹم بیک گراؤنڈ سیٹ کرنے کے قابل ہونا وہ چیز ہے جس سے بہت سارے صارفین فائدہ اٹھاتے ہیں، حالانکہ ابھی تک واٹس ایپ چیٹس میں۔۔۔
مائیکروسافٹ نے ایکس کلاؤڈ کا نام تبدیل کرکے کلاؤڈ گیمنگ رکھ دیا، آج 150 سے زیادہ گیمز کے ساتھ لانچ ہوگا۔
مائیکروسافٹ نے عارضی طور پر پروجیکٹ ایکس کلاؤڈ کا نام تبدیل کرکے کلاوڈ گیمنگ وِد ایکس باکس گیم پاس الٹی میٹ رکھ دیا ہے۔
گوگل نے اینڈرائیڈ 11 گو ایڈیشن میں آنے والی نئی خصوصیات کا انکشاف کر دیا۔
اس ہفتے کے شروع میں گوگل نے گوگل پکسل ڈیوائسز سمیت مختلف اسمارٹ فونز کے لئے اینڈرائڈ 11 کی دستیابی کا اعلان کیا تھا۔ اینڈرائیڈ 11 کے اعلان کے بعد گوگل نے آج اینڈرائیڈ 11 گو ایڈیشن کا اعلان کیا۔
سام سنگ نے اپنے فولڈنگ اسمارٹ فون کے لانچ کو ناکافی قابل استعمال وجوہات کی بنا پر 2019 تک ملتوی کر دیا۔
سام سنگ کے موبائل کمیونیکیشن بزنس کے صدر، ڈی جے کوہ نے گزشتہ سال کہا تھا کہ ان کی کمپنی 2018 کے اختتام تک ایک فولڈنگ اسمارٹ فون لانچ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ بدقسمتی سے انہوں نے حال ہی میں اپنے اصل بیان کی نفی کر دی۔۔
اسکرین کے اندر فنگر پرنٹ ریڈر کے ساتھ پہلا فون 10 جنوری کو ریلیز کیا جائے گا
اسکرین میں سرایت کردہ ایک فنگر پرنٹ اسکینر کے ساتھ پہلے فون کا اعلان صرف دو دن بعد یعنی بدھ 10 جنوری کو کیا جائے گا۔ ویوو کمپنی کی طرف سے کیا جانے والا یہ اعلان ویوو پاکستان نے بھی اپنے آفیشل فیس بک پیج پر شائع کیا ہے۔
ڈوگی (Doogee) کا BL12000 آپ کو ایک اسمارٹ فون پر آنے والی اب تک کی سب سے بڑی بیٹری فراہم کرے گا
جدید اسمارٹ فونز بہت سے نمایاں خصوصیات کے ساتھ آتے ہیں۔ جب ہمیں ایک نیا ہینڈسیٹ خریدنا ہوتا ہے تو اس کے لئے ہم سب کی اپنی اپنی ترجیحات ہوتی ہیں کہ ایک اسمارٹ فون میں ہمارے لئے سب سے زیادہ اہم چیزیں کونسی ہیں، لیکن طویل بیٹری لائف واحد ایک ایسی خصوصیت ہے جس کو ہر صارف سراحتا ہے۔
نوکیا اسی مہینے موبائل ورلڈ کانگریس میں چار نئے موبائلز لانچ کرنے جا رہی ہے – ان میں سے ایک نوکیا 3310 کے خراج تحسین کے طور پر اسی فون کا ایک جدید ورژن ہو گا۔
وینچیور بیٹ کی (VentureBeat) ایک رپورٹ کے مطابق ایچ ایم ڈی گلوبل او وائی، جو فن لینڈ کی وہ کمپنی ہے جسے نوکیا برانڈ کے تحت مارکیٹ میں فونز لانے کے خصوصی حقوق حاصل ہیں، اس ماہ کے آخر میں موبائل ورلڈ کانگریس میں نوکیا برانڈ کے چار نئے ہینڈ سیٹس کا اعلان کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔
اسکائپ ایک نئے ڈیزائن، رد عمل کی خصوصیت، اور بنگ انضمام کے ساتھ ایک نئی اینڈرائیڈ ایپلی کیشن کی آزمائش کر رہا ہے۔
اسکائپ کی اینڈرائیڈ ایپلی کیشن بہت ہی زبردست خصوصیات کے ساتھ ایک ایک کافی اچھی طرح سے ڈیزائن کی ہوئی ایپلی کیشن ہے۔
مرکوز (Focused) ان باکس بالآخر فروری سے ونڈوز 10 ڈیوائسز پر آؤٹ لک ای میل میں دستیاب ہوگا۔
گزشتہ ستمبر میں، اگنائٹ 2016 کانفرنس میں، مائیکروسافٹ نے ونڈوز 10 پی سیز اور فون پر اس کے آؤٹ لک ای میل ایپ پر مرکوز ان باکس کی خصوصیت لانے کے لئے اس کی منصوبہ بندی کا انکشاف کیا تھا۔
خبردار: سستے بجٹ کے اینڈرائڈ فونز باقاعدگی کے ساتھ ذاتی قابل شناخت کا ڈیٹا چین بھیجتے ہوئے پائے گئے۔
گزشتہ ایک سال سے ذیادہ کے دوران تقریبا ایک ارب صارفین کو اینڈرائڈ کی سیکورٹی کی کمزوریوں سے متاثر پایا گیا ہے اور گوگل ماہانہ اپ ڈیٹ کے ذریعے ان کمزوریوں کو دور کرنے کی مسلسل کوشش کر رہا ہے۔
مائیکروسافٹ نے وژوئل اسٹوڈیو موبائل سینٹر متعارف کرا دیا جو موبائل ایپلی کیشنز کی ٹیسٹنگ مزید آسان بنا دے گا۔
میک کے لئے وژوئل اسٹوڈیو کے ساتھ ساتھ، مائیکروسافٹ نے موبائل سینٹر کے نام سے ایک نیا وژوئل سٹوڈیو کی پراڈکٹ متعارف کرا دیا۔ وژوئل اسٹوڈیو موبائل سینٹر Android اور iOS ایپلی کیشن ڈویلپرز کے لئے موبائل ایپلی کیشن ٹیسٹنگ آسان بنائے گا۔