لائیکی ایک ملین ڈاؤن لوڈ کے بعد پاکستان میں آپریشنز شروع کرنے کے لئے تیار ہے۔

لائیکی (Likee)، دنیا بھر میں معروف گلوبل شارٹ ویڈیو تخلیق پلیٹ فارم جو تقریبا 150 ملین منفرد ماہانہ صارفین کا حامل ہے۔۔۔

چینی عدالت نے کیو موبائل کے فونز بنانے والی کمپنی، جیونی کو 20 ملین سے زائد اسمارٹ فونز پر مالویئر لگانے کا مرتکب قرار دے دیا۔

چینی فون بنانے والی کمپنی جیونی (Gionee) لاکھوں فونز پر پیسہ کمانے کی غرض سے غیر اعلانیہ اشتہارات اور دیگر۔۔۔

حکومت خصوصی ٹیکنالوجی زون (ایس ٹی زیڈ) اتھارٹی تشکیل دے گی اور آئی ٹی کمپنیوں کو بڑے ٹیکس چھوٹ کی پیش کش کرے گی۔

پاشا (P@SHA) کو یہ بتاتے ہوئے بے حد خوشی ہے کہ وفاقی حکومت ایک آرڈیننس کے ذریعہ کابینہ ڈویژن کے تحت خصوصی ٹیکنالوجی زون اتھارٹی (ایس ٹی زیڈ اے) تشکیل دینے جا رہی ہے۔

پنجاب حکومت نے گاڑیوں کی بائیو میٹرک رجسٹریشن کو لازمی قرار دے دیا ہے۔

حال ہی میں، اس عمل میں شفافیت پیدا کرنے اور عام طور پر سسٹم سے وابستہ سروسز پر لگے غیر موثر ہونے کا ٹھپہ۔۔۔

وفاقی حکومت صوبوں کے لئے نئے ای آفس قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

وفاقی حکومت نے صوبوں کو ای آفس کا جدید ترین ورژن فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ای آفس کے نفاذ کی حیثیت سے۔۔۔

ایس ٹی ای پی نے معذور افراد کے لئے "ایکوئل ایکسس” ایپ تیار کرلی۔

معذور افراد (پی ڈبلیو ڈی) کی سہولت کے لئے، اسپیشل ٹیلنٹ ایکسچینج پروگرام (ایس ٹی ای پی/STEP) نے برٹش کونسل کے تعاون اور۔۔۔

ریئلمی 7 پرو جیتنے کے لئے نائٹ لائف فوٹوگرافی کے مقابلہ میں حصہ لیں۔

عالمی سطح پر مشہور اسمارٹ فون برانڈ ریئلمی نے اپنے تیز ترین چارجنگ اسمارٹ فون ریئلمی 7 پرو کی ریلیز سے۔۔۔

ہواوے نووا 7 آئی اور وائی 9 اے خصوصی طور پر مفت ہواوے بینڈ 4 کے ساتھ بابرکت فرائیڈے کی سیل میں آن لائن فروخت ہوگا۔

ابھی خریدنے کے لئے، دراز ڈاٹ پی کے پر واقع ہواوے فلیگ شپ اسٹور پر جائیں اور بابرکت فرائیڈے کی سیل کے دوران اس حیرت انگیز پیکیج سے فائدہ اٹھائیں۔

ویوو وائی 1 ایس انٹری لیول اسمارٹ فون جلد ہی پاکستان میں ریلیز ہورہا ہے۔

ویوو وائی 1 ایس ایک نیا انٹری لیول فون ہے جو کچھ مہینے پہلے کمبوڈیا میں ویوو وی 20 کی ریلیز کے بعد لانچ ہوا تھا۔ پہلی بار۔۔۔

پاکستان میں ریئلمی 7 پرو ریکارڈ آن لائن فروخت کے بعد اب ملک بھر میں آف لائن مارکیٹوں میں دستیاب ہے۔

نوجوان اور ٹرینڈسیٹنگ ٹیکنالوجی کمپنی، ریئلمی پاکستان میں ایک کے بعد ایک قابل ذکر ڈیوائسز متعارف کروا رہی ہے اور ریئلمی 7 پرو بھی ان میں سے ایک ہے۔

ہواوے ڈیجیٹل پاکستان وژن کے لئے آئی سی ٹی انفراسٹرکچر تیار کررہا ہے۔

پاکستان آج اس خطے میں تیزی سے ترقی پزیر اور پختہ آئی سی ٹی مارکیٹوں میں سے ایک ہے۔ قوم کے قائدین تسلیم کرتے ہیں کہ۔۔۔

وزارت آئی ٹی نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لئے انٹرنیٹ ووٹنگ کے طریقہ کار کی تشخیص کا آغاز کردیا۔

وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی مواصلات (ایم او آئی ٹی ٹی) نے پاکستان کے انتخابی عمل کو ڈیجیٹل بنانے کے لئے۔۔۔

مقامی اے آئی سافٹ ویئر کوویڈ۔19 کی تشخیص کا ایک منٹ میں پتہ لگا سکتا ہے۔

نیشنل الیکٹرانکس کمپلیکس آف پاکستان نے ایک ایسا سافٹ ویئر تیار کیا ہے جو "ایک منٹ میں ہی کسی شخص کے پھیپھڑوں میں نوویل کورونا وائرس کا پتہ لگانے کے قابل ہے۔

انفینکس نوٹ 8 سیریز بالآخر پاکستان میں لانچ ہوگئی۔

انفینکس نوٹ 8 سیریز، جس میں نوٹ 8 اور نوٹ 8 آئی شامل ہے، کل پاکستان میں ریلیز کی گئی ہے۔ انفینکس نوٹ 7 کے مقابلے میں اس کے۔۔۔

وفاقی حکومت نے پاکستان میں سوشل میڈیا کے نئے قواعد کا اعلان کردیا جو ابتداء میں ہی تنازعات کی زد میں آگئے۔

وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی مواصلات نے "غیر قانونی آن لائن مواد کو ختم کرنے اور مسدود کرنے (طریقہ کار، نگرانی اور حفاظتی اقدامات) قواعد 2020" کے عنوان سے۔۔۔

پاکستان کا پہلا ڈیجیٹل کلاؤڈ مارکیٹ پلیس – ڈیجیٹلائزیشن کی طرف پاکستان کا اگلا بڑا جدید قدم۔

دنیا میں تیزی سے ڈیجیٹلائزیشن دیکھنے میں آئی ہے جس نے معیشت سے لے کر گورننس، شہریوں کے باہمی رابطوں، کسٹمر ریلیشنز، صحت عامہ اور۔۔۔

پب جی موبائل پاکستان چیلنج 2020 میں حصہ لینے اور 1 کروڑ روپے کا انعام جیتنے کا مکمل طریقہ جانئیے۔

مقامی ای سپورٹس کو فروغ دینے کے لئے پب جی موبائل پاکستانی کھلاڑیوں کے لئے خصوصی ٹورنامنٹ لے کر آرہا ہے۔ پب جی موبائل پاکستان۔۔۔

وزیراعظم عمران خان نے ایس ٹی زیڈز کے قیام کے لئے خصوصی مراعات کو حتمی شکل دینے کا حکم دے دیا۔

وزیر اعظم، عمران خان نے خصوصی ٹیکنالوجی زونز (ایس ٹی زیڈ) کے قیام کے لئے خصوصی مراعات کو حتمی شکل دینے کی ہدایت منظور کرلی ہے۔

زونگ فور جی نے دلچسپ نئی خصوصیات کے ساتھ ‘مائی زونگ ایپ’ کو صارفین کے لئے مزید آسان بنا دیا۔

ڈیجیٹل جدت طرازی کی قیادت کرنے اور اپنے ڈیجیٹل صارفین کو جدید خدمات فراہم کرنے کے عزم کے ساتھ، پاکستان کی معروف ٹیلی مواصلات کمپنی, زونگ 4 جی نے...

ویوو نے پاکستان کی سب سے بڑی آن لائن 11.11 سیل کے لئے دراز کے ساتھ اشتراک کرلیا۔

اسمارٹ فون برانڈ ویوو نے ویوو فلیگ شپ اسٹور پر متعدد ڈیلز کی پیش کش کرتے ہوئے اپنی سب سے بڑی سالانہ 11.11 سیل کے لئے۔۔۔