اسمارٹ فون برانڈ ویوو نے ویوو فلیگ شپ اسٹور پر متعدد ڈیلز کی پیش کش کرتے ہوئے اپنی سب سے بڑی سالانہ 11.11 سیل کے لئے دراز کے ساتھ باضابطہ اشتراک کرلیا ہے۔
ویوو کا مقصد جدید ڈیوائسز کی فراہمی ہے جو نوجوانوں کے بدلتے رجحانات اور ضروریات کو پورا کرتے ہیں۔ ویوو اپنے صارفین کے لئے جدید اور خوبصورت ڈیوائسز کے ساتھ مسلسل چونکا دینے کی کوشش کر رہا ہے۔ ویوو کے ڈیوائسز سجیلے ڈیزائن اور جدید فوٹوگرافی کے لئے مشہور ہیں جو بدلتے رجحانات پو پورا اترتے ہیں۔
مفت ویوو اسمارٹ فونز جیتنے کا موقع:
ویوو اپنے گراہکوں لکی ڈرا میں حصہ لے کر 11.11 سیلز کے دوران 1 روپیہ گیم کے ذریعے فری اسمارٹ فون جیتنے کا موقع پیش کررہا ہے۔
دراز 11.11 سیل میں حیرت انگیز ڈیلز:
کسٹمر پر مبنی برانڈ ہونے کے ناطے، ویوو دراز 11.11 سیل میں کچھ حیرت انگیز ڈیلز پیش کر رہی ہے تاکہ صارفین کا تجربہ پہلے سے بہتر ہو۔ یہ ڈیلز 11 نومبر سے 17 نومبر تک خصوصی طور پر دراز پر دستیاب ہوں گی۔
- ویوو کی پریمیم فلیگ شپ پروڈکٹ V20 کی ہر خریداری پر، ویوو مفت ایئر بڈز پیش کررہا ہے، جس کی قیمت 3000 روپے ہے۔
- ویوو V20 ایس ای کی ہر خریداری پر، اعلی معیار کا بلوٹوتھ اسپیکر مفت پیش کررہا ہے، جس کی قیمت 2500 روپے ہے۔
- ویوو Y51 کی ہر خریداری پر ایک 10،000 ایم اے ایچ پاور بینک مفت دے رہا ہے، جس کی قیمت 2000 روپے ہے۔
- ویوو Y20 کی ہر خریداری پر، صارف کو دراز 11.11 کے دوران اعلی معیار کے وائرلیس ہیڈ فون مفت دے رہا ہے، جس کی قیمت 1000 روپے ہے۔
محفوظ ادائیگی کے محفوظ طریقوں کے ساتھ ساتھ واپسی کی سہولیات کے ساتھ صارفین فوری طور پر اپنی دہلیز پر شپنگ کی سہولت سے بھی لطف اٹھا سکتے ہیں۔ تو دیر مت کریں اور ابھی یہ ڈیلز حاصل کرنے کے لئے ویوو کے فلیگ شپ اسٹور پر جائیں۔