گوگل دنیا کے 3 اہم ترین برانڈز کی لسٹ سے باہر نکل گیا، ایپل نمبر ون ہے: رپورٹ

انٹربرانڈ، عالمی برانڈ کنسلٹنسی فرم نے دنیا کے سب سے اہم برانڈز پر اپنی تازہ ترین رینکنگ جاری کردی ہے اور اب۔۔۔

انفینکس نے صارفین کو زبردست آفرز دینے کے لئے بینک الفلاح کے ساتھ اشتراک کرلیا۔

پاکستان کے معروف اسمارٹ فون برانڈ انفینکس نے قسطوں اور رعایتی پیش کشوں کی خصوصی آفرز لانے کے لئے بینک الفلاح کے ساتھ شراکت کی ہے۔

آئی فون 12 کے پوسٹ مارٹم نے انکشاف کیا کہ اس میں ایک پرانی 5 جی چپ ہے۔

آئی فون 12 جلد ہی مارکیٹ کے شیلفوں میں آ رہا ہے، لیکن اس سے پہلے ہی ہینڈسیٹ کا ایک پوسٹ مارٹم ہو چکا ہے۔

فرانس میں آئی فون 12 ایئر پوڈز کو ایڈجسٹ کرنے کے لئے دو الگ الگ باکسز میں آیا ہے۔

2020 میں ایپل نے غیر ضروری کاربن کے اخراج (اور ایکسسریز کی پیداوار پر پیسہ خرچ کرنے) کے خلاف مؤقف اپنایا اور۔۔۔

ون پلس 9 سیریز مبینہ طور پر مارچ کے وسط میں لانچ ہوگی۔

ون پلس اس وقت انٹری لیول اور بجٹ اسمارٹ فونز پر بہت زیادہ توجہ مرکوز کررہی ہے، لیکن۔۔۔