جون میں مائیکروسافٹ نے اعلان کیا تھا کہ مائیکروسافٹ ٹیمز (Teams) 7 بائی 7 گرڈ ویو کی سپورٹ شامل کرے گی جو ایک ساتھ 49 شرکاء کے ساتھ وڈیو کانفرنس کی سپورٹ کرے گی۔ کل مائیکروسافٹ نے اس خصوصیت کی عام دستیابی کا اعلان کردیا۔
Advertisements
نئی بڑی گیلری کی خصوصیت ٹیمز کے صارفین کو ایک ہی اسکرین پر (7 بائی 7 میں) ایک ساتھ 49 شرکاء تک کو ویڈیو دیکھنے کا ایک نیا طریقہ پیش کرتی ہے۔ اس نئے ویو سے فائدہ اٹھانے کے لئے، صارفین کو نئے ملٹی ونڈو میٹنگ کے تجربے کو فعال کرنے کی ضرورت ہوگی۔
ماخذ: مائیکروسافٹ