بیس منٹ میں ایکسل کے زبردست فیچر پیوٹ (Pivot Table) ٹیبل کے ایکسپرٹ بنیئے۔

مائیکروسافٹ ایکسل ایک کارآمد سافٹ ویئر ہے جو بہت سے ڈیٹا سیٹ کو اسٹور اور ترتیب دینے کے لئے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ اس کی خصوصیات اور فارمولوں کا استعمال کرتے ہوئے، آپ اپنے اعداد و شمار کا حساب کرنے اور فیصلہ کن نتائج حاصل کرنے کیلئے بھی اس سافٹ ویئر کا استعمال کرسکتے ہیں۔

پیوٹ ٹیبل (Pivot Table) بھی ایکسل کی زبردست خصوصیت ہے جو ایڈوانس یوزرز کے لئے سیکھنا بہت ضروری ہے۔ ایک پائیوٹ ٹیبل کا استعمال ٹیبل میں رکھے گئے اعداد و شمار کے خلاصے، ترتیب، تنظیم نو، گروپنگ، گنتی، ٹوٹل یا اوسط لئے کیا جاتا ہے۔ یہ ہمیں کالم کو قطاروں اور قطاروں کو کالموں میں تبدیل کرنے کی سہولت دیتا ہے۔

Advertisements

ہمارے ایک دوست نے اپنے مقبول یوٹیوب چینل ‘سیکھو آسانی سے‘ میں ایک وڈیو میں بتایا کہ آپ صرف 20 منٹ میں ایکسل کے پیوٹ ٹیبل کے ایکسپرٹ کیسے بن سکتے ہیں۔ وڈیو ذیل میں ملاحظہ کریں:

تبصرہ کریں

%d bloggers like this: