گوگل اپنی کیلنڈر ایپ کیلئے اینڈرائیڈ اور آئی او ایس میں ٹاسک کا انضمام کر رہا ہے۔

گوگل نے اپریل 2018 میں اینڈرائیڈ اور آئی او ایس کے لئے الگ سے ٹاسک ایپ جاری کی تھی، جو ویب پر کیلنڈر میں بھی شامل ہے۔

نئے لیک سے پتہ چلا ہے کہ آئی فون 12 کے ماڈلز کی متوقعہ قیمتیں کیا ہو سکتی ہیں۔

آئی فون 12 لائن اپ رواں ماہ کے آخر میں لانچ ہونے کی امید ہے اور پہلی بار ایپل اس سیریز میں چار فون شامل کرے گا۔

سام سنگ گیلیکسی زیڈ فولڈ 2 کے ڈیوریبلٹی ٹیسٹ اس کے مضبوط قبضے اور نازک فولڈایبل ڈسپلے کو ظاہر کرتا ہے۔

پہلا گیلیکسی فولڈ اپنے مستحکم ہونے کے لئے بالکل بھی مشہور نہیں ہوا تھا۔ سام سنگ کو اپنے پہلے فولڈ ایبل ڈیوائس کے ریلیز کو۔۔۔

ٹیلیگرام نے اپنی سروسز میں کل آنے والے خلل پر معذرت کرلی، وجہ بھی ظاہر کردی۔

پرائیویسی کی خاصیت کے ساتھ مقبول میسجنگ ایپ ٹیلیگرام کو پچھلے کچھ دنوں سے وقفے وقفے سے مسائل درپیش ہیں اور۔۔۔

مائیکروسافٹ سرفیس ڈؤو کا پلاسٹک فریم یو ایس بی سی پورٹ کے اردگرد سے چٹخ رہا ہے۔

سرفیس ڈؤو کی باڈی میں ایک پلاسٹک کا فریم ہے جو ممکنہ طور پر اس کے ناممکن طور پر پتلے ہونے اور نسبتاً ہلکے ڈیزائن میں مدد کرتا ہے لیکن ایسا لگتا ہے کہ اس کے کچھ نقصانات بھی ہیں۔

ون پلس نے 14 اکتوبر کو آنے والے نئے ون پلس بڈز کی تصدیق کر دی۔

پچھلے کچھ دنوں سے ایسی افواہیں سننے میں آرہی ہیں کہ ون پلس کے پاس کم از کم پانچ نئی مصنوعات ہیں جن کو وہ ون پلس 8 ٹی ایونٹ میں لانچ کرے گی۔

مائیکروسافٹ کا سرفیس نیو ویب سائٹ سے غائب ہونے کے بعد ماضی کی یادوں میں چلا گیا۔

کچھ ہفتے قبل سرفیس ڈؤو کے لانچ ہونے کے فوراً بعد مائیکروسافٹ نے اپنے سرفیس نیو کی یوٹیوب ویڈیوز کو ہٹا دیا۔ اس وقت ہم نے اس پر زیادہ غور نہیں کیا تھا یہ سوچ کر کہ۔۔۔