یقینا آپ جانتے ہونگے کہ واٹس ایپ کے ذریعے کسی بھی نمبر پر میسج کرنے کے لئے اس نمبر کو کانٹیکٹ لسٹ میں محفوظ کرنا ضروری ہے۔ دوسری صورت میں آپ اس وقت میسج کر سکتے ہیں جب آپ کے پاس اس نمبر سے کوئی ان کمنگ میسج آیا ہو۔ لیکن ایک ایسا بھی طریقہ ہے کہ آپ کسی بھی انجانے نمبر پر اس کو اپنی کانٹیکٹ لسٹ میں محفوظ کئے بغیر مییسج کر سکتے ہیں۔ کیسے؟ یہ جاننے کے لئے نیچے دی گئی وڈیو ملاحظہ کریں: