گوگل اپنی میسجز ایپ میں ایس ایم ایس کی درجہ بندی کی وسیع پیمانے پر رول آؤٹ کی جانچ کر رہا ہے۔ یہ خصوصیت پیغامات کے۔۔۔
Month: 2020 اکتوبر
واٹس ایپ نے کوویڈ سے متاثرہ سال میں روزانہ ایک ارب پیغامات کی ترسیل کی جو ایک نیا ریکارڈ ہے۔
فیس بک میں واٹس ایپ کے سربراہ ول کیتھکارٹ کے مطابق، مشہور میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ نے کوویڈ-19 وبائی مرض کے دوران۔۔۔
ٹیکنو کے پایئنیر فوٹوگرافی فون کیمون 16 کا براہ راست لانچ دیکھیں اور مفت فون جیتنے کا موقع پائیں۔
ٹیکنو کو نئی جدید مہمات لانے اور اپنی مصنوعات کے لئے آئیڈیا لانچ کرنے کے لئے پہچانا جاتا ہے۔ اب یہ ایک نئے۔۔۔
شیاؤمی دنیا کی سب سے بڑی اسمارٹ فون بنانے والی کمپنیوں کی فہرست میں ایپل سے آگے نکل کر تیسرے نمبر پر آگیا۔
انڈسٹری رپورٹ کے مطابق، سام سنگ نے حال ہی میں ہواوے سے دنیا کی نمبر 1 سمارٹ فون بنانے والی کمپنی کے طور پر اس مقام کو دوبارہ حاصل کرلیا ہے۔ اب، نئی انڈسٹری کی رپورٹس سے۔۔۔
پاکستان میں طلباء کے لئے ڈیجیٹل بھلائی کی ایپ ‘لاک اینڈ اسٹاک’ لانچ ہو گئی۔
لاک اینڈ اسٹاک، ایک ڈیجیٹل بھلائی (ویل بینگ) ایپلی کیشن، جو 2017 میں شروع کی گئی تھی، نے آخر کار پاکستان میں اپنے آپریشنز کا آغاز کردیا ہے۔
وزیر اعظم عمران خان فیس بک پر دنیا کے چوتھے سب سے زیادہ فالو کئے جانے والے رہنما بن گئے۔
وزیر اعظم عمران خان کے فیس بک پر آفیشل پیج نے 10 ملین فالوورز کو عبور کرلیا ہے۔
ایپل نے بھرپور مانگ کی وجہ سے آئی فون 12 کی پیداوار میں 2 ملین یونٹس کا اضافہ کردیا۔
آئی فون 12 اور 12 پرو صرف کچھ ہی دنوں سے کچھ خطوں میں کھلی فروخت پر ہے اور اب تک اس کی مانگ کافی مضبوط رہی ہے۔
ویوو نے باضابطہ طور پر تصدیق کر دی کہ اوریجن او ایس موجودہ فن ٹچ او ایس کی جگہ لے رہا ہے۔
اس ہفتے کے شروع میں، خبروں میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ ویوو اپنے فن ٹچ او ایس کو تبدیل کرنے کے لئے کمر بستہ ہے، جس کو۔۔۔
ای ایم یو آئی 11 ہارمنی یا ہانگ مِنگ او ایس سے پہلے ہواوے کے ای ایم یو آئی کا آخری ورژن ہوسکتا ہے۔
جب سے یہ خبریں منظر عام پر آئی ہیں کہ ہواوے اپنے آپریٹنگ سسٹم پر کام کر رہا ہے جسے ہارمنی او ایس اور ہانگ مِنگ او ایس کہا جاتا ہے، افواہوں نے زور پکڑ لیا ہے کہ۔۔۔
لنکڈ ان نے کیریئر ایکسپلورر ٹول کی نقاب کشائی کردی تاکہ آپ کو اپنی مہارت کی بنیاد پر ملازمتیں تلاش کرنے میں مدد مل سکے۔
لنکڈ ان ملازمت کے ان متلاشیوں اور ملازمین کی یکساں مدد کرنا چاہتا ہے جن کی ملازمت وبائی مرض کووڈ-19 کی وجہ سے ختم ہو گئی تھی۔
گوگل اینڈرائیڈ پر کروم میں جلد ہی اسکرولنگ اسکرین شاٹ کی خصوصیت لا رہا ہے۔
اسکرین شاٹس لینے کے قابل ہونا ایک بہت ہی کارآمد خصوصیت ہے اور اس سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ۔۔۔
ایپل کلپس ویڈیو ایڈیٹنگ ایپ کا نئی زبردست خصوصیات کے ساتھ اب تک کا سب سے بڑا اپ ڈیٹ آگیا۔
ایپل نے آج کلپس ایپ کے لئے ایک اپ ڈیٹ جاری کیا ہے جس میں ریفریشڈ یوزر انٹرفیس، عمودی اور افقی ویڈیو کے لئے حمایت اور۔۔۔
مائیکرو سافٹ 2021 میں ونڈوز 10 کو ایک مکمل نئی شکل دے رہا ہے، یو آئی ریفریش کا منصوبہ ‘سن ویلی’ کے نام سے موسوم کیا گیا ہے۔
مائیکروسافٹ 2021 میں ونڈوز 10 کے لئے ایک بڑا اپ ڈیٹ تیار کر رہا ہے جو ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ ونڈوز یوزر انٹرفیس (UI) میں ایک اہم ڈیزائن کا اپ ڈیٹ لائے گا۔
ہواوے میٹ 40 پرو کے پوسٹ مارٹم کے بعد ایک اندرونی جائزہ، آسانی کے ساتھ مرمت ہوسکتا ہے۔
اسی چینی ٹیک بلاگ، جس نے ہمیں آئی فون 12 اور 12 پرو کی اندرونی ساخت کے بارے میں بتایا تھا۔۔۔
ایپل اپنے الگ سرچ انجن پر کام کر رہا ہے کیونکہ گوگل سے تعلقات جلد ہی ختم کیئے جاسکتے ہیں۔
کہا جارہا ہے کہ ایپل اپنے ڈیوائسز پر گوگل کی جگہ لینے کے لئے اپنے سرچ انجن پر کام کر رہا ہے۔ ابھی تک، گوگل ایپل کے ڈیوائسز پر۔۔۔
ایپل کی آئی فون 12 سیریز ممکنہ طور پر ریورس وائرلیس چارجنگ کی حمایت کر سکتی ہے۔
جب ایپل نے کچھ ہفتہ قبل اپنی نئی آئی فون 12 سیریز متعارف کرائی تھی تو اس نے نئی میگ سیف چارجنگ کی خصوصیت ظاہر کی تھی۔ اس خصوصیت میں۔۔۔
ٹیلی نار نے پاکستان میں گیمنگ ٹیلنٹ کو دریافت کرنے کے لئے جی ارینا فری فائر کے ساتھ اشتراک کرلیا۔
ٹیلی نار پاکستان، جدت پسندی میں سب سے آگے رہا ہے، نوجوانوں کو ان کی اہمیت کے حامل ذاتی نوعیت کے ڈیجیٹل سلیوشنز اور تجربات سے منسلک کرتے ہوئے ان کی انفرادی صلاحیتوں نکھارنے کے لئے پرعزم ہے۔
سام سنگ کو امریکی حکومت سے ہواوے کو ڈسپلے پینلز کی فراہمی کے لئے منظوری مل گئی۔
سام سنگ ڈسپلے کو امریکی حکومت کی جانب سے چینی کمپنی ہواوے کو اسمارٹ فون او ایل ای ڈی پینل فراہم کرنے کے لئے ضروری منظوری مل گئی ہے۔
ونڈوز 10 ایکس مبینہ طور پر دسمبر میں ون 32 ایپ کی سپورٹ کے بغیر آر ٹی ایم کے لئے ریلیز ہوگی۔
مائیکروسافٹ نے اصل میں اپنے ڈوئل اسکرینوں کے عزائم کی تائید کے لئے ونڈوز 10 ایکس تیار کیا تھا، لیکن۔۔۔
آپ کے انتہائی سخت اسکرین والے آئی فون 12 کو ابھی بھی اسکرین پروٹیکٹر کی ضرورت ہوگی۔
گزشتہ روز ہم نے اونچائی سے گرنے پر ٹوٹنے کے خلاف مزاحمت کے لئے آئی فون 12 کی نئی سیرامک شیلڈ اسکرین کی مضبوطی کی تعریف کی تھی۔