مائیکروسافٹ نے ونڈوز 10 میں اپنی پینٹ ایپلی کیشن میں ایک نئے پیغام کے ذریعے اسے ہٹانے کا انتباہ کردیا ہے

جولائی میں مائیکروسافٹ نے اپنی ان ششماہی خصوصیات کی فہرست شائع کی تھی جن کو ونڈوز 10 کے اگلے اپ ڈیٹ میں سے مثتثنی یا مستقل طور پر خارج دیا جائے گا۔ مثتثنی قرار دئیے جانے والی فہرست میں بڑی تعداد میں پسند کی جانے والی مائیکروسافٹ کی پینٹ ایپلی کیشن بھی شامل تھی جس کی شروعات ونڈوز آپریٹنگ سسٹم کی پیدائش سے ہوئی تھی۔

آئی فون X ایک فرینکن فون ہے، کیسے؟ دیکھیں کہ ایپل کس طرح اپنی پراڈکٹس کے ذریعے اپنے سپلائرز کی قسمت بدل دیتا ہے

آئی فون X کے لئے فرینکن فون کی اصطلاح کیوں استعمال کی جا رہی ہے، اور ایپل کس طرح اپنی پراڈکٹس میں مختلف سپلائرز کے مختلف اجزاء استعمال کر کے ان کی قسمت بدل دیتا ہے، آئیے اس پر ایک مختصر نظر ڈالتے ہیں۔

ایپل کے آنے والے آئی فون 9، Xs اور Xs پلس کی متوقع چند نئی خصوصیات کا جائزہ

بہت سالوں بعد آئی فون ایکس کی شکل میں ایک بہت ہی منفرد فون جو اس وقت لاکھوں صارفین کے ہاتھوں میں ہے، متعارف کروانے کے بعد یہ سوچے بنا نہیں رہا جا سکتا کہ اب آئی فون ایکس کے بعد کیا ہو گا؟

زیاؤمی (Xiaomi) ایک بار پھر پاکستان میں 48 گھنٹوں کی آن لائن سیلز لا رہا ہے!

جون 2017 میں فلیٹ 50 فیصد کی فلیش سیل کے غیر معمولی ریکارڈ قائم کرنے کے بعد، می پاکستان (Mi Pakistan) 25 اور 26 ستمبر کو ایک بار پھر '48 گھنٹوں کی آن لائن سیل' شروع کر رہا ہے۔

موٹو E4 اور موٹو E4 پلس موبائل فونز کو پاکستان میں لانچ کر دیا گیا۔

لینووو نے اپنے ماتحت ادارے موٹرولا موبیلیٹی کے ذریعہ نے پاکستان میں موٹو E4 اور موٹو E4 پلس کی لانچ کا اعلان کر دیا ہے۔

مائیکروسافٹ نے اکتوبر میں ہونے والی اپنی خصوصی ونڈوز مکسڈ ریئیلٹی کی تقریب کا اعلان کر دیا۔

مائیکروسافٹ نے اکتوبر میں ہونے والی ونڈوز مکسڈ ریئیلٹی کی تقریب کے لئے دعوت نامے بھیجنے کا آغاز کر دیا ہے۔

اور اب پیش ہونے جا رہا ہے اسٹیو جابز تھیٹر سے، آئی فون ایکس!

ایپل نے بالآخر انتہائی پتلے کناروں کی ایج ٹو ایج اسکرین اور کچھ نئی خصوصیات کے ساتھ متوقع آئی فون ایکس پر سے پردہ اٹھا دیا ہے۔

ایپل نے اپنے نئے آئی فون 8 اور آئی فون 8 پلس موبائل فونز متعارف کروا دیئے۔

آئی فونز کی نئی نسل کے بارے میں ہونے والی مہینوں کی قیاس آرایئوں کے بعد بالآخر ایپل نے اپنی 7 ایس سیریز کو مکمل طور پر نظر انداز کر کے اپنے نئے آئی فون 8 اور آئی فون 8 پلس کا اعلان کر دیا ہے۔

ایپل نے سیلولر صلاحیت کے ساتھ اپنی نئی سیریز 3 واچ کا اعلان کر دیا۔

ایپل نے گذشتہ روز اپنے ہیڈ آفس کے اسٹیو جابز تھیٹر میں منعقد ہونے والی تقریب میں اپنی نئی ایپل سیریز 3 واچ کو نئی سہولیات اور ایک اضافی بونس کے متعارف کروا دیا۔ اب اس واچ میں سیلولر صلاحیتیں بھی موجود ہیں جس کے ہوتے ہوئے اب آپ کو اپنا فون ہر جگہ لے جانے کی ضرورت محسوس نہیں ہو گی۔

مائیکروسافٹ نے اپنا شاندار سرفیس لیپ ٹاپ متعارف کرا دیا۔

"ناقابل یقین حد تک پتلا اور ہلکا، سرفیس لیپ ٹاپ بہترین کارکردگی، انتہائی آسانی کے ساتھ نقل وحمل کے قابل اور خوبصورت ڈیزائن کے ساتھ ایک زبردست شاہکار ہے۔" تعارفی وڈیو اور تصاویر ملاحظہ کریں۔

مائیکروسافٹ نے سرفیس لیپ ٹاپ کی مکمل تفصیلات جاری کر دی۔

مائیکروسافٹ نے کل اپنی سرفیس لائن کے لئے ایک نئی پراڈکٹ کا اعلان کیا: سرفیس لیپ ٹاپ۔ مائیکروسافٹ کا سرفیس لیپ ٹاپ، ونڈوز 10S پر چلتا ہے اور999 ڈالرز کی قیمت سے شروع ہوتا ہے اور 15 جون کے بعد سے دستیاب ہو گا۔

مائیکروسافٹ کا پہلا ونڈوز 10 S ڈیوائس اس کا اپنا سرفیس لیپ ٹاپ ہو گا۔

مائیکروسافٹ نے اپنے ایجوکیشن ایونٹ میں صارفین کے لئے ونڈوز 10 کے ایک نئے ورژن کا اعلان کیا۔ اپنے کریئیٹرز اپ ڈیٹ کی طرح مائیکروسافٹ نے صرف سافٹ ویئر کا ہی اعلان نہیں کیا بلکہ اس کی پشت پناہی کے لئے ایک شاندار ہارڈ ویئر بھی متعارف کروایا ہے۔

مائیکروسافٹ آفس کا بہترین ورژن ونڈوز 10 اسٹور میں جلد آ رہا ہے۔

مائیکروسافٹ ونڈوز اسٹور پر مکمل آفس سوئٹ لا رہا ہے، اور یہ بات ہم کافی عرصے سے سنتے آ رہے ہیں۔ لیکن کل مائیکروسافٹ نے باظابطہ اعلان کیا ہے کہ آفس ایپس اپنی مکمل خصوصیات کے ساتھ جلد ہی ونڈوز اسٹور میں دستیاب ہو جائیں گی۔

مائکروسافٹ نے اپنے ایونٹ میں ونڈوز 10 ایس کا باضابطہ اعلان کر دیا۔

کل نیو یارک شہر میں اپنے ایجوکیشن ایونٹ میں مائیکروسافٹ نے باضابطہ طور پر ونڈوز 10 کے نئے ورژن کا اعلان کر دیا۔ ونڈوز کا یہ نیا ورژن ونڈوز 10 S کہلائے گا، جو اس سے قبل ونڈوز 10 کلاؤڈ کے طور پر جانا جاتا تھا۔

نوکیا کے منسوخ شدہ ونڈوز فون کے پروٹوٹائپ نے منظر عام پر آ کر انکشاف کیا کہ انتہائی پتلے کناروں کے ساتھ یہ فون کیسا ہو سکتا تھا۔

جب مائیکروسافٹ نے سنہ 2014 میں نوکیا کے ڈیوائسز اور سروسز ڈویژن کو حاصل کیا تو اس میں بہت سی تبدیلیاں کی گئیں۔ کئی ہینڈ سیٹس کے منصوبوں کو منسوخ کر دیا گیا اور نوکیا کی ایکس لائن اپ کے تحت کچھ اینڈرا‏ئڈ فونز کو ونڈوز فون پر چلانے کے لئے نظر ثانی کیا گیا۔

سام سنگ نے اپنے شاندار گیلیکسی S8 اور گیلیکسی +S8 ڈیوائسز کا اعلان کر دیا۔

اپنے فلیگ شپ موبائل گیلیکسی نوٹ 7 کی ناکامی کے بعد، سام سنگ کے لئے اپنے تازہ ترین اعلی درجے کے ہینڈ سیٹس کے اجراء کے ساتھ اپنے آپ کو دوبارہ ثابت کرنا ایک بہت بڑا سودا تھا۔

ونڈوز 10 کریئیٹرز اپ ڈیٹ: مائیکروسافٹ نے 11 اپریل کو رول آؤٹ شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔

مائیکروسافٹ نے انکشاف کیا ہے کہ ونڈوز 10 کریئیٹرز اپ ڈیٹ جو ونڈوز انسائڈرز پروگرام کے ذریعے پچھلے کچھ مہینوں سے تیزی کے ساتھ ڈیولپمنٹ کے مراحل طے کر رہا تھا، 11 اپریل کو رول آؤٹ ہونا شروع ہو جائے گا۔

موبائل ڈیوائسز کے لئے مائیکروسافٹ کی نئی 3D کیپچـر ایپ کے لئے آپ کو تھوڑا زیادہ انتظار کرنا پڑے گا۔

مائیکروسافٹ نے گزشتہ اکتوبر میں ونڈوز 10 کریئیٹرز اپ ڈیٹ کا اعلان کیا تو اس اپ ڈیٹ میں بھرپور توجہ مرکوز کئے جانے والے تین اہم دائرہ کاروں میں سے ایک '3D سب کے لئے' تھا۔

ونڈوز مکسڈ ریئیلٹی شیل کا تازہ ترین نظارہ بہت ہی متاثرکن ہے (ویڈیو ملاحظہ کریں)۔

ونڈوز مکسڈ ریئیلٹی (سابقہ ونڈوز ہولوگرافک) VR اور AR ہیڈسیٹس پہن کر ورچوئل اور آگمینٹڈ مواد دیکھنے کے لئے مائیکروسافٹ کا شیل ہے جس کی کریئیٹرز اپ ڈیٹ کے حصہ کے طور پر ایسر (Acer) اور اس جیسے دوسرے وسیع اقسام کے ونڈوز OEMs کے بنائے ہوئے سستے مکسڈ ریئیلٹی ہیڈسیٹس کے ساتھ اس سال بڑے پیمانے پر مارکیٹ تک پہنچنے کی توقع ہے۔

مائیکروسافٹ اس بات کی تصدیق کر دی کہ کریئیٹرز اپ ڈیٹ ڈیسک ٹاپ کی ریلیز کے بعد ونڈوز 10 موبائل میں آئے گا۔

یہ کوئی تعجب کی بات نہیۂ ہونا چاہئے کہ ونڈوز 10 موبائل کے لئے کریئیٹرز اپ ڈیٹ کمپیوٹرز کے لئے ہونے والی اپریل کی متوقع ریلیز کے کچھ عرصے کے بعد موبائل آپریٹنگ سسٹم پر آئے گا اور اب مائیکروسافٹ نے باضابطہ اس بات کی تصدیق کر دی ہے۔