فیس بک میسنجر کی UWP ایپ کا کیمرے کے UI میں نئے Snapchat کی طرح کی خصوصیات کے ساتھ کا اپ ڈیٹ جاری ہو گیا۔

فون اور پی سی کے لیے فیس بک میسنجر کی UWP ایپ کا بظاہر ایک سرور سائیڈ اپ ڈیٹ کے ذریعے، کیمرے کی خصوصیت کے لئے ایک اہم اپ ڈیٹ جاری کیا گیا ہے۔

نیا کیمرے کا UI اب صارفین کو ان کی تصاویر اور ویڈیوز پر اسٹیکرز، فریمز اور ایفیکٹس کے علاوہ اینوٹیشنز اور فلٹرز جیسی خصوصیات بھی شامل کرنے دے گا جو Snapchat سے بہت ملتی جلتی ہیں۔

یہ خصوصیات ابھی تک مکمل تو نہیں ہیں جس کی وجہ سے ڈیسک ٹاپ پر کیمرے کے پریویو پر ایک مسلسل جھلملاہٹ ظاہر ہو رہی ہے، لیکن یہ دیکھتے ہوئے کہ یہ خصوصیات حال ہی میں iOS اور Android کے لئے جاری کی گئیں ہیں، ونڈوز کی ایپ پر ان کی آمد کی رفتار متاثر کن ہے۔

 آپ اسے ونڈوز اسٹور پر یہاں سے انسٹال کر سکتے ہیں۔

تبصرہ کریں

%d