irtibaat.com
صرف ایک مخصوص ویڈیو دیکھنے سے چند لمحوں میں ہی کسی کا بھی آئی فون کریش ہو سکتا ہے۔
ایک نیا بگ جو آسانی کے ساتھ آئی فونز کریش کر سکتا ہے اس وقت آن لائن گردش میں ہے۔ اس بگ کو فعال ہونے میں ایک ویڈیو کے پلے بیک کی ضرورت ہوتی ہے جس کے ختم ہوتے ہی ایپل کے فونز کریش ہو جاتے ہیں۔…