irtibaat.com
ونڈوز 10 موبائل یوٹیوب پر اپ لوڈ کی گئی ایک HP ایلیٹ X3 کی ان باکسنگ (unboxing) کی ویڈیو کے نتیجے میں بڑی توجہ حاصل کر رہا ہے۔
اس میں کوئی دو رائے نہیں ہیں کہ ونڈوز 10 موبائل اس وقت ایک مقبول موبائل آپریٹنگ سسٹم نہیں ہے، اور نہ ہی مجموعی طور پر ونڈوز فون کچھ زیادہ مقبول ہے، تاہم کسی حد تک غیر معمولی واقعہ میں، ونڈوز 10 موب…